پولیس نے لاپتہ 10 سالہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ کھنہ پولیس نے والدین سے لاپتہ ہونے والے 10 سالہ نبیل رضا کو تلاش کرکے ان کے حوالے کردیا بچے کے والدین نے اپنے جگر گوشے کو اپنے درمیان پایا کر بے حد خوشی مزید پڑھیں

لگتا ہے سعید غنی کی پارٹی کو جی حضوری کرنے والا آئی جی چاہیئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے جوش خطابت میں مزید پڑھیں

راؤ انوار پولیس کی منافع بخش نوکری حاصل کرنے پھر کھڑے ہو گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) راؤ انوار نے پولیس سروس واپسی کی کوششیں تیز کردیں، محمکہ داخلہ کو دی درخواست کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ میں پولیس کا ملازم ہوں، ریٹائر نہیں ہوا، ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن ابھی تک نہیں مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستانی علاقے میں راکٹ حملہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستانی علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ آج پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستان میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ائرہوسٹس اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان سونے کے زیورات اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی ، جس کے بعد فضائی میزبان کو 3دن کیلئےمعطل کردیاگیا جبکہ 1ماہ تک بین الاقوامی پرواز پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا اسٹیٹ بینک کے زائد شرح سود کو برقرار رکھنے پر تشو یش کا اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میاں انجم نثارنے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے شر ح سود میں کو ئی تبد یلی نہ کر نے پر تشو یش کا اظہار کر تے ہو ئے مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مزید پڑھیں

جامعات نوجوانوں کو علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیےتیار کریں:پروفیسر زکریا ذاکر

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کی فاشسٹ پالیسیاں اور امریکہ اور چین کے مابین بڑھتے ہوئے تجارتی تنازعات جنوبی ایشیائی خطے کے لیے بہت سارے نئے چیلنجز کو جنم دیں گے، اس صورت حال میں ہماری جامعات کی نوجوان نسل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ون ٹوون ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم کی گورنر ہائوس میں ون ٹو ون ملاقات ہوئی، ملاقات میں مختلف معاملات پر بات چیت ہوئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو کہا کہ مزید پڑھیں

بچوں کے لازمی ٹیکے اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بچوں کے لازمی ٹیکے اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ سینیٹ میں بل سینیٹر عائشہ رضا فاروق کی جانب سے پیش کیا گیا جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں