بچوں سے جنسی جرائم باعث شرم اور افسوس ناک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے مستقبل کے خلاف جرائم اورجنسی استحصال باعث شرم اور افسوس ناک ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بچوں سے متعلقہ جرائم کی روک تھام کے حوالے سے مزید پڑھیں

کرپشن کی روک تھام،15مزاروں پرچندہ مشینیں لگانے کا فیصلہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ اوقاف نے چندے کی خورد برد روکنے کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے 15 بڑے مزاروں پر برقی مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا، چندہ اکٹھا کرنے کے لئے 8 کمپنیاں آزمائشی طور پر الیکٹرانکس مشینیں مزید پڑھیں

حسان نیازی گرفتاری سے بچ نکلے،گھرسےفرار‌

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا میں شامل وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو حراست میں لینے کیلئے گزشتہ روز ان کے گھر چھاپہ مارا تو وہ پہلے ہی مزید پڑھیں

وزیرریلوے شیخ رشید کی سرگودھا آمد، شہری نےٹرین پرانڈے پھینک دیئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرریلوے شیخ رشید نے ٹرین سے ہی ہاتھ ہلایا اور واپس اندر چلے گئے، اس کے بعد پولیس نے نوجوان شہری کو حراست میں لے لیا۔شیخ رشید کو انڈے مارنے والے شخص پیپلز پارٹی کا جیالا ہے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نےکٹھن حالات میں ملک کوسنبھالا اوردیوالیہ ہونےسے بچایا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کٹھن حالات میں ملک کو سنبھالا اور دیوالیہ ہونے سے بچایا، عمران خان کی قیادت اورمعاشی ٹیم کی انتھک محنت کےباعث پاکستان معاشی استحکام کی منزل کی مزید پڑھیں

ن لیگی ایم پی اے کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا

بہاولنگر(ایچ آراین ڈبلیو) ن لیگی ایم پی اے کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی پی 239 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا عبدالرؤف کی بی اے کی ڈگری کا مزید پڑھیں

اگلےسال کےآخرتک بیٹری پرچلنےوالی بسیں لانچ کرائینگے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان 2022 میں سپیس پروگرام لانچ کرے گا، فوڈ، میڈیسن اور گلوبل بائیو ٹیکنالوجیز ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، ہیوی میکنیکل کمپلیکس کی طرز پر مزید پڑھیں

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس دفعہ شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں مزید پڑھیں

عدلیہ کی پالیسی امور میں مداخلت مسئلہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے۔وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہیوی بائیکرزکو موٹروے استعمال کرنے کی اجازت سے متعلق مزید پڑھیں

وکلا پر لاٹھی چارج انسوگیس شیلنگ قابل مذمت ہے،اقبال ساند

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں وکلاء پر لاٹھی چارج انسو گیس شیلنگ قابل مزمت ہے۔وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان مفاہمت کرانا پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کی زمہ داری تھی۔حکومت کی زمہ داری ہوتی ہے کہ عوام مزید پڑھیں