لاہور،کیمپ جیل میں 4 ملزمان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کیمپ جیل میں قید چار ملزمان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا کا ایک مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ تین مریضوں کو جیل مزید پڑھیں

وزیراعظم،غریب بے سہارا،نچلے طبقے کا درد سمجھتے ہیں،فیاض الحسن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرِ اعظم عمران خان غریب، بے سہارا اورنچلےطبقےکا درد سمجھتےہیں۔صحت انصاف کارڈ، احساس پروگرام،انصاف امداد پروگرام نچلےطبقےکوریلیف دے رہےہیں۔تعمیراتی سیکٹر کی بحالی کے ریلیف پیکج سے مزدور طبقہ براہِ راست مستفید ہو گا۔اس ریلیف پیکج سے معاشی سرگرمیوں مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اورپولیس صف اول میں کھڑے ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اورپولیس صف اول میں کھڑے ہیں-وبا کے خلاف برسر پیکار تمام اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں-کورونا کے خلاف ڈاکٹرز ہمارے سپاہی ہیں-علاج کرنا ڈاکٹرزاورطبی عملے کا کام ہے، اور مزید پڑھیں

کرونا سے متعلق حکومتی اقدامات،لاہورہائیکورٹ کا حکم جاری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات سے متعلق درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا حکم جاری‏‏-چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا-کورونا جیسی صورتحال پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پیدا ہوئی ہے-امدادی سامان مزید پڑھیں

ڈاکٹرکام گھرمیں کرتے تھے،تنخواہ سرکارسے لیتے تھے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)۔ہنگامہ آرائی گھوسٹ ملازمین کی جانب سے کی گئی۔گھوسٹ ملازمین ہسپتال میں کام کرنےکی بجائےمن پسند ڈاکٹرزکےگھروں میں کام کرتےتھےاور تنخواہ سرکارسےلیتے تھے۔ہستال سے غیر حاضر رہنے اور سرکاری فرائض کی عدم ادائیگی کی وجہ سے تنخواہیں رکنے مزید پڑھیں

صحت کےلئےمختص11ارب استعمال نہ ہونا سوالیہ نشان ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی انا کی وجہ سےابھی تک پی ایم ڈی سی بحال نہیں ہوسکی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

سراج الحق کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکورونا ریلیف ٹائیگر فورس کےقیام پر تحفظات کااظہارکردیا۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن اپنی انا کے گنبد سے مزید پڑھیں

عوام بجلی گیس کے بل تین ماہ بعد جمع کرائیں،حفیظ شیخ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عوام کو بجلی اور گیس کے بل فوری طور پر جمع کرانے کی ضرورت نہیں، تین ماہ بعد بھی جمع کرائے جاسکیں گے-اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کودی گئی رپورٹ،1184خواتین جیلوں میں بند

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏صدر سپریم کورٹ بار سید قلب حسن کی سپریم کورٹ کو دی گئی رپورٹ میں اہم انکشافات‏،1184 خواتین بھی جیلوں میں بند ہیں-ملک بھر کی 114 جیلوں میں 60 سال سے زیادہ عمر کے 1527 افراد موجود مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا لاہورکے گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا لاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے لاہورشہر اورگردونواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جا ئزہ لیا-وزیراعلیٰ نے فضائی دورے کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں