ایکسپوسنٹرلاہور،1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایکسپوسنٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال تیار-وزیر اعلی عثمان بزدار کی سربراہی میں محکمہ صحت،ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو1122 کی مشترکہ کاوشوں سے صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل ہسپتال بنایا گیا ہے-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارآج ایکسپوسنٹر مزید پڑھیں

عوام کی حفاظت کیلئے حکومت کومشکل فیصلے کرنے پڑرہے ہیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)عوام کی حفاظت کے لیے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں-کرونا سے بچاؤ کے لیے عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے حکومت کا ساتھ دیں-سماجی میل جول میں فاصلے رکھ کر کرونا کو شکست دینا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ڈونلڈ ٹرمپ اور عالمی رہنماؤں کو خط

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت عالمی راہنماﺅں کے نام لکھے گئے خط میں عالمی سربراہان کو دعوت دی ہے کہ اپنی تمام مزید پڑھیں

کروناوائرس کی غیرتصدیق شدہ کٹس،فوادچوہدری نے ڈی ایم اے کووارننگ دے دی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کی غیرتصدیق شدہ کٹس کی بھر مار پر ‏صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو وارننگ دے دی۔ٹوئٹرپرجاری بیان میں فوادچوہدری نےکہا کہ صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں

کوروناوائرس کاپھیلاؤ،پاکستان رینجرزکے دستے سرگرم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان رینجرز (پنجاب)کے دستے سرگرم۔وائرس سے حفاظت کیلئے رینجرز کے دستے پنجاب پولیس اور سول انتظامیہ کے شانہ بشانہ موجود ہیں۔رینجرز کے دستوں کی پنجاب بھر اور اسلام آباد میں تعیناتی عمل مزید پڑھیں

لاہوربارنے وکلاویلفیئراکاؤنٹ کھول دیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہوربارنےوکلا ویلفیئراکاونٹ کھول دیا۔لاہور بار کے صدر جی اے خان نےاپنی کابینہ کی مشاورت سےاکاؤنٹ کھولنےکااعلان کردیا۔مخیر وکلا کا اس اکاونٹ مین مالی مدد کرنےکی ریکوسٹ کردی۔اس اکاونٹ کے ذریعے اکٹھی ہونے ولی رقم سے نوجوان اور پریکٹس مزید پڑھیں

ٹرین آپریشن معطل،نوٹیفکیشن میں توسیع،پاکستان ریلوے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان ریلوے نے آج رات بارہ بجے تک ٹرین آپریشن معطل کرنے کے نوٹیفیکشن میں توسیع کرتے ہوئے تاحکم ثانی ٹرین آپریشن کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ چیئرمین ریلوےز حبیب الرحمان گیلانی کی منظوری سے جاری کردہ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا کورونا کرائسز منیجمنٹ سیل کا دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سول سیکرٹریٹ میں قائم کورونا کرائسسز مینجمنٹ سیل کا دورہ-کورونا کرائسسز مینجمنٹ سیل صوبہ بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے و الی صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لئےبنایا گیاہے-کورونا مزید پڑھیں

تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بند رہیں گی،شیخ رشید

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بندرہیں گی-تفصیلات کے مطابق کوئی کرفیونہیں لگناچاہیے،احتیاط کرنےوالےقوم کی خدمت کررہےہیں-پاکستان میں ایسےخطرناک حالات نہیں ہیں جیسےاسپین،امریکااوراٹلی میں ہیں-انہوں نے مزید بتایا کہ پرائیویٹ انڈسٹریزبھی دوسےتین روزمیں کھل جائیں گی-آیندہ 15 روز انتہائی اہم ہیں،اگرآئندہ15روزمیں مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت،تین روزہ آن لائن کیش ٹرانسفرکی دکانیں کھل گئیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی دار الحکومت میں تین روز کے لئے آن لائن کیش ٹرانسفر کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ایزی پیسہ ۔جاز کیش۔یو پیسہ اور آن لائن کیش ٹرانسفر کی دیگردکانیں کل سے کھلیں گی۔کیش ٹرانسفر کی مزید پڑھیں