ایم ڈبلیو ایم کے ناصر عباس کی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری سے ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو )مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

طلبہ لاہور بھر کے گورنمنٹ کالجز کا بائیکاٹ کریں گے، اسلامی جمعیت طلبہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) اسلامی جمعیت طلبہ کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا- گورنمنٹ کالج آف گلبرگ کے طلبہ کی پریس کلب کے باہر پنجاب سپورٹس بورڈ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، ترجمان جمعیت لاہور نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوپن ڈیفیکشن فری پنجاب پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوپن ڈیفیکشن فری پنجاب پراجیکٹ کا افتتاح کردیا- اوپن ڈیفیکشن فری پنجاب پراجیکٹ کا تعلق عوام کی صحت سے ہے۔عثمان بزدار نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے ورکز رولز اور نئے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز بھی متفقہ طور پر منظور

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) اوکاڑہ یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ نے اپنے بارہویں اجلاس میں نئے اسسٹنٹ اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی بھرتی، 80 ملین لاگت کے نئے اکیڈمک بلا ک کی تعمیر، ورکز رولزاور نئے ایم فل اور پی ایچ پروگرامز مزید پڑھیں

بلوچ قوم اپنی مہمان نوازی، جرأت اور ایفائے عہد کی وجہ سے مشہور ہے۔ قاسم خان سوری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ کلچر ڈے منانے کا مقصد بلوچی روایات اور ثقافت کو اجاگر کرنا ہے مزید پڑھیں

افغانوں کو اپنے ماضی سے سبق سیکھنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا چاہیے ۔ سینیٹر سراج الحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو‌) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حج فارم میں کوائف کے ساتھ ختم نبوت کا حلف نامہ ختم کرنے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ختم نبوت کے کوائف کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر آصف جلالی کی امن مذا کرات میں ڈا کٹر عافیہ صد یقی کی رہا ئی کا ذکر نہ آنے پرتشویش

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو )تحریک لبیک یا رسو ل صلی اللہ علیک وسلم کے سر برا ہ ڈا کٹر محمد اشر ف آصف جلا لی نے امر یکہ طا لبا ن امن معا ہدہ پر تبصرہ کر تے ہو ئے مزید پڑھیں

سرگودھا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات

سرگودھا (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی پی او عمارہ اطہر کا ایک انقلابی قدم ، سرگودھا پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پولیس آفیسر ایس ایچ او تعینات، تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں سب انسپکٹر عمارہ اکرم کو ایس ایچ مزید پڑھیں

راولپنڈی کرونا وائرس کے متاثرین کے لئے 100 بیڈ کا اسپتال بنانے کا فیصلہ

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 100 بیڈز پر مشتمل اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف یورولوجی (آر آئی یو) کے مزید پڑھیں

سپر پاورکا غرورٹوٹ گیا افغان معاہدہ خطے میں ترقی وخود مختاری کو فروغ دے گا،ثروت اعجازقادری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا ہے کہ سپرپاور کا غرور ٹوٹ گیا افغان معاہدہ خطے میں ترقی وخود مختاری کو فروغ دے گا،جہاد میں ہی مسلمانوں کی کامیابی کا راز پوشیدہ ہے بھارتی مزید پڑھیں