ملک میں کورونا کے مزید7195کیسزرپورٹ ہوگئے،8اموات ہوئیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 7195 کیس رپورٹ ہوئے-ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 47 ہزار 800 ہوگئی-ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 76 ہزار 617 ہوگئی-‏ملک بھر میں 24 گھنٹے کے مزید پڑھیں

سیشن کورٹ اسلام آباد میں نورمقدم قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت‏ ہوئی-تفتیشی افسر پرملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی جرح‏-شوکت مقدم ہمارے پہنچنے سے پہلے موجود تھے-ایف سیون گھر سے لاش 20 جولائی کو مردہ خانہ کے لیے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی سے فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ کے نمائندوں کی ملاقات

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے فارما سیوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات۔جب تک ملک کی معیشت اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہو گی اُس وقت تک عالمی مالیاتی اداروں پر انحصار اور اُن کی شرائط مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس : نسوار اور حقے کے تمباکو کی قیمت مقرر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں ای سی سی اجلاس میں تمباکو کی کم از کم قیمت کے تقرر کی سمری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس حوالے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ معاون خصوصی شہباز گل کا جواب

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے آج اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا، اس سلسلے میں معاون خصوصی شہباز گل سے پوچھے گئے سوال کا واضح جواب نہ آ سکا۔جب شہباز گل سے مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی : اٹارنی جنرل کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ٹارنی جنرل خالدجاوید نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لگتا ہےنوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہوگئی ہے۔خط کےمتن میں لکھا گیا ہےکہ لاہورہائی کورٹ نےطبی بنیادوں پر نواز مزید پڑھیں

انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لیجانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈاتک لیجانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا، تاہم رکشہ ڈرائیور کا دھماکےمیں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں انارکلی دھماکے کی مزید پڑھیں

سینہ چاک کیے بغیر دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) خیبرپختونخوا کے امراضِ قلب کے سرکاری اسپتال کی بڑی کامیابی، پشاورانسٹییوٹ آف کارڈیالوجی میں سینہ چاک کیے بغیر دل کا وال تبدیل کرنےکاکامیاب آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے اٹھائے۔ ڈاکٹرز مزید پڑھیں

کورونا کی بگڑتی صورتحال ، این سی او سی کا ایک اور اہم فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)این سی اوسی نےکورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر مساجد اور عبادت گاہوں کے لیے ضروری کورونا پروٹوکولز کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا ، جس میں مزید پڑھیں

دہشت گردی کےواقعات،وزارت داخلہ کی صوبوں کو سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر صوبوں کو سیکیورٹی بڑھانےکی ہدایت کر دی اور کہا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے صوبوں مزید پڑھیں