30 کروڑ روپے مالیت کی یوریاکھاد برآمد،اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اسمگلروں کے خلاف کسٹمز کوئٹہ کی کارروائیاں جاری بڑی مقدار میں یوریاکھاد کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا. تفصیلات کے مطابق کسٹمز چیک پوسٹ درخشاں پر کارروائی میں دو ٹرکوں سے 1400 پارسلز یوریاکھاد برآمد کرلی مزید پڑھیں

سکھرمیں اب ہوگا صاف سکھرمہم کا آغازکردیا گیا

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)سکھرکوسرسبز و صاف ستھرا بنانے کیلئے مہم “اب ہوگا صاف سکھر” کا آغاز کردیا گیا، گلوبل چوک سے آگاہی واک کاانعقاد، طلباء وطالبات سمیت شہریوں کاجم غفیر اپنے شہر سکھر کو صاف کرنے نکل آیا، مشیر وزیر اعلی مزید پڑھیں

شہرقائد کراچی، کے بہادر شہری نے ڈاکوؤں پکڑلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں بہادر شہری نے ڈاکوؤں کو پکڑ لیا، لوگوں نے دونوں ملزمان کی درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے ضلع وسطی میں مزید پڑھیں

بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس نے معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کی مزید پڑھیں

چمن میں خفیہ اطلاع پرکارروائی، دہشتگردگرفتار

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارود اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن مزید پڑھیں

ویسٹ پولیس نے ڈکیتی میں ملوث کو CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ملزم کو CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ملزم مورخہ 10 فروری 2022 کو اپنے ساتھی کے ہمراہ ناظم آباد کے علاقے میں شوپ/دکان سے اسلحہ کے زور پر موبائل فونز اور مزید پڑھیں

کراچی میں شہری سے لوٹ مار کرنیوالا رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہرقائد کے علاقے سعید آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری سے لوٹ مار کرنے والے 4 رکنی ڈکیت گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید آباد پولیس مزید پڑھیں

محسن بیگ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست پر سماعت

‏اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت‏-آپ نے تو ایف آئی آرخارج کرنےکی درخواست دائرکررکھی ہے-بہت افسوسناک ہےکہ وزیراعظم تک اس معاملےمیں شامل ہو گئے-اس عدالت کے ماتحت جج کےخلاف مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز 33641 گاڑیوں کو چیک کیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ کی ہدایت پر ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں کے مالکان سے ٹیکسز کی وصولی کے لیے شروع کی جانے والی روڈ چیکنگ مہم کے آٹھویں مزید پڑھیں

اطہرمتین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ایڈیشنل آئی جی نے ٹیم تشکیل دیدی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی۔ایس ایس پی اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ اور ایس ایس پی سینٹرل تحقیقاتی ٹیم کا حصہ ہونگے۔فائرنگ مزید پڑھیں