سرجانی ٹاؤن جنسی بھیڑیئے مارے گئے،5لاکھ روپے اورتعریفی اسناد کااعلان،ایڈیشنل کراچی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سرجانی میں ڈکیتی کےدوران17سالہ لڑکی سےاجتماعی ذیادتی اورڈکیتی کرنےوالے جنسی بھیڑیئے پولیس مقابلے میں مارے گئے 14 فروری کو سرجانی سیکٹر سیون اے میں واقع ایک گھر میں رات گئے چار ملزمان داخل ہوئے تھے جنہوں نے گھر مزید پڑھیں

مقامی حکومتوں کوبااختیاربنانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا معاملہ-سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت-ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت، ایڈوکیٹ جنرل سندھ و دیگر جو نوٹیسز مزید پڑھیں

کریپٹوکرنسی،بٹ کوائن سے آمدنی کا معاملہ،مقدمہ کیخلاف وقارذکاکی درخواست

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کریپٹوکرنسی اوربٹ کوائن سےآمدنی کا معاملہ،ایف آئی اے کےمقدمہ کےخلاف وقارزکا کی درخواست -وقار زکا سوشل میڈیا پر ویڈیوز کے زریعے رہنمائ کرتے ہیں-وقار زکا کے تمام اثاثے اور آمدنی کی تفصیلات ایف آئی اے کو فراہم کردی مزید پڑھیں

دعامنگی اغواکیس،قیدی کے قرارہونیکامعاملہ،اے ایس آئی عدالت میں پیش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)دعا منگی اغواء کیس میں قیدی ذوہیب قریشی کے فرار ہونے کا معاملہ-جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے کیس کے مدعی اے ایس آئی خالد حسین عدالت میں پیش کر دیا-عدالت کا ملزم خالد حسین کو عدالتی مزید پڑھیں

ایس بی سی اے،نئے ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی کے بعد افسران کی اکھاڑپچھاڑ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سند ھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں نئےڈائریکٹرجنرل کی تعینیاتی کےبعد افسران کی اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی-ایس بی سی اے کے 21 افسران کے تبادلے کردئیے گئے-افسران میں ایک ڈائریکٹر، دو ڈپٹی ڈائریکٹر، چودہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور 4 بلڈنگ مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائزسندھ کی روڈ چیکنگ مہم،آٹھویں دن تک 33641 گاڑیاں چیک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ کی ہدایت پر ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں کے مالکان سے ٹیکسز کی وصولی کے لئے شروع کی جانے والی روڈ چیکنگ مہم کے آٹھواں روز تک مزید پڑھیں

ڈاکٹرعاصم تیسری بارسندھ ہائرایجوکیشن کے چیئرمین بنانے کیخلاف درخواست دائر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈاکٹر عاصم کی تیسری مرتبہ چئیرمین سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سرچ کمیٹی کا مجوزہ سربراہ بنانے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی- تفصیلات کے مطابق درخواست سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے روشن برڑو کی جانب سے دائر کی مزید پڑھیں

کراچی میں نجف علی نامی گوٹھ کی غیرقانونی توسیع کیخلاف سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی میں نجف علی نامی گوٹھ کی غیر قانونی توسیع کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی-ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نےجعلی گوٹھ کےنام ہرزمیں الاٹ کردی ہے-ہم نے یہ زمین 1997 میں خریدی کسی دوسرے کو کیسے الاٹ ہو سکتی مزید پڑھیں

منظوروسان نےوفاق حکومت سےمتعلق نئی پیشنگوئی کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اپنی پیشگوئیوں سے متعلق مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے وفاقی حکومت سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ فروری اور مارچ حکومت کیلئے اہم ہے فروری اور مارچ میں وزيراعظم کے مزید پڑھیں

وزیراعظم بڑھتی قیمتوں کے اثرات ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 2020 سے ابتک عالمی مارکیٹ میں تیل 166 فیصد مہنگاہوا ہے وزیراعظم بڑھتی قیمتوں کےاثرات ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ مزید پڑھیں