نرس کوہراساں کرنیوالا اوباش نوجوان حوالات میں بند ہوگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)نرس کو ہراساں کرنے والا اوباش حوالات میں بندہوگیا-تھانہ ریس کورس پولیس نے نرس کو ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا-سی سی پی او لاہور کے حکم پر مقدمہ درج، ملزم حوالات میں بندہوگیا-شعیب نامی اوباش نے مزید پڑھیں

30ستمبرکے بعد ویکسین نالگوانے والے افرادپرپابندیوں کا اطلاق

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)ڈویژن میں 30ستمبر کےبعد کورونا ویکسین نالگوانےوالےافرادپرمتعدد پابندیوں کا اطلاق-ویکسین نا لگوانے والے افراد پر روزمرہ کی متعدد سہولیات کی بندش کر دی جائے گی۔کمشنر ڈاکٹر ارشاد کا کورونا ویکسینیشن ٹارگٹ پورا کرنے کا حکم دیدیا-اس ضمن میں مزید پڑھیں

گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب میں کوروناوائرس کے 739نئے کیسزرپورٹ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے 739 نئے کیسز رپورٹ ہوئے-اٹک 02، بہاولنگر 01، بہاولپور 02، بھکر 02، چکوال 04 اور چینوٹ میں 03 کیسز رپورٹ ہوئے-ڈیرہ غازیخان 13، فیصل آباد 34، گوجرانوالہ 16، مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیاء ضروریہ کی نئی قیمتوں کے پرچون ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا-نئی جاری ہونے والی ریٹ لسٹ میں دال مسور موٹی، دال مونگ اور سفید چنوں کی قیمت میں فی کلو 05 روپے کمی مزید پڑھیں

لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی نئے اسٹاف کی بھرتی کرے،قرارداد جمع

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےنئےسینٹری ورکرز بھرتی کرنےکےمطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی-قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی-لاہور شہر میں سینٹری ورکرز کی تعداد آباد کے لحاظ سے انہتائی کم مزید پڑھیں

اقبال ٹاؤن میں ٹیکنیکل بورڈ کے طلباکا احتجاج

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اقبال ٹاؤن میں ٹیکنیکل بورڈ کے طلباء کا احتجاج کا معاملہ،ایس ایچ او اقبال ٹاؤن عمران قمر اور پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی-مظاہرین سے مذاکرات کے بعد روڈ کلئیر کروا دیا گیا۔اقبال ٹاؤن روڈ تمام مزید پڑھیں

ڈالرمہنگا،مہنگائی میں تیزی،خام مال کی قیمتیں بڑھ گئیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈالر مہنگا ہونے کے ساتھ مہنگائی بھی مزید بڑھنے لگی-خام مال کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے یکم اکتوبر سے غریب کی سواری موٹر سائیکل cD70 . cG125 مزید مہنگی ہو جائے گی -آٹو پارٹس بھی مہنگے ہو مزید پڑھیں

بارشوں کے دوران تمام فیلڈکمانڈرزاپنے علاقوں میں رہیں گے،پولیس چیف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس چیف کی ہدایت،شہرمیں بارشوں کے دوران تمام فیلڈ کمانڈرز اپنے علاقوں میں موجود رہینگے۔کراچی میں محکمہ موسمیات کیجانب سے ممکنہ شدید بارشوں کی پیش پیشنگوئی کے بعد شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔کراچی پولیس مزید پڑھیں

کراچی میں سیلاب کی پیشنگوئی نے شہریوں کی نیندیں اڑادیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی نے شہریوں کی نیندیں اڑادیں نشیبی علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جبکہ بن قاسم ملیر گلشن حدید میں کالی آندھی اور بادلوں کی گرج چمک کے خوف سے مزید پڑھیں

سمندری طوفان گلاب کے اثرات،کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تیزہواؤں کے باعث فیریر ہال پارک کے قریب بجلی کا پول گاڑی پرگرگیا-کچھ ہی فاصلے پر ایک درخت بھی تیزہواوں کےباعث اکھڑ گیا-بجلی کاپول گرنےکےباعث اطراف کےعلاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثرہے-پول گاڑی پر گرنے کے باعث گاڑی مزید پڑھیں