انصاف نہ ملاتوپھردیکھنا،راجہ ریاض کی وزیراعظم کوآخری وارننگ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) راجہ ریاض نے عمران خان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، وزیراعظم کو آخری بار کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

مردم شماری میں سندھ کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے،ناصرحسین

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری میں سندھ کے ساتھ زیادتی کی گئی، مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری کامسئلہ اٹھایا، مردم شماری کے معاملے پر صرف پیپلزپارٹی لڑرہی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات ناصرحسین شاہ مزید پڑھیں

تمام کارکنان اپنے گھروں کوواپس چلے جائیں،حافظ محمد سعد رضوی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی) کے قائد حافظ محمد سعد رضوی نے کہا ہے کہ تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل مزید پڑھیں

زیراعظم کوسوچناچاہیےکہ وزیرخزانہ بدلنےسےفرق نہیں پڑیگا،ترجمان سندھ حکومت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ترجمان سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ میں کی جانے والی تبدیلیوں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو سوچنا چاہیے کہ وزیر خزانہ بدلنے سےفرق نہیں پڑیگا، شایداب وزیراعظم تبدیل کرنےکی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ میرا نے کاروباری دنیامیں قدم رکھ دیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مِیرا نے کاروباری دنیا میں قدم رکھ دیا، جلد لپ سٹک اور کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کاکہنا ہے مزید پڑھیں

حکومت کوبلیک میل کرنیکی منظم کوشش ناکام،پولیس کوخراج تحسین

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم کوشش کو پولیس نے روکا۔عمران خان نےٹویٹ کرتے ہوئے پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو بلیک میل مزید پڑھیں

شوکت ترین کو وزارت خزانہ اورریونیوکاقلمدان سونپ دیاگیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے حماد اظہر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے کر شوکت ترین کو وزارت خزانہ اور ریونیو کا قلمدان سونپ دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

این اے 249،متحدہ پاکستان نےالیکشن ملتوی کرنیکی درخواست دیدی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ پاکستان نے این اے 249 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کے بعد این اے مزید پڑھیں

جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں سماعت،کوروناسے متاثرہ وکیل عدالت میں پیش

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)چیف جسٹس گلزاراحمدکےبینچ میں کورونامثبت وکیل کی پیشی پرکھلبلی مچ گئی تاہم وکیل کے جانے کے بعد عدالتی روسٹرم اور فائلوں پر اسپرے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے کالعدم تنظیموں کی فہرست میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی مزید پڑھیں