قائد اعظم کا یوم پیدائش، وفاقی وزیرشفت محمود ،رضاربانی، نثارکھوڑو، آئی اے رحمن کاخطاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے نصاب پر کام کررہی ہے اور مارچ تک پرائمری سطح کا نصاب مرتب مزید پڑھیں

مستحق طلباء کی مالی معاونت کرنا مذہبی اور قومی فریضہ ہے، حنیف گوہر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف کاروباری رہنما اور رئیل اسٹیٹ صنعت سے تعلق رکھنے والے بزنس مین حنیف گوہر نے کہا مستحق طلباء کی مالی معاونت کرنا مذہبی اور قومی فریضہ ہے۔ اُنہوں نے گریڈسی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

بابائے قوم کی سالگرہ پر انہیں کراچی کی پہلی اسٹریٹ لائبریری کی صورت میں تحفہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بابائے قوم کا یوم پیدائش ہم سب کے لیے بہت اہم ہے۔بابائے قوم کا جنم کراچی میں ہوا اس بات پر ہمیں فخر ہے۔ان خیالات کا اظہار کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے آرٹس کانسل آف پاکستان مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ملک بھر سے کارکن لائے ان کے پاس بہت حرام کا مال ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول اگر بچہ ہے تو بچ کر کھیلے جب کہ عمران خان احتساب خان ہے سب کا احتساب کرے گا۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کوآپریٹو سوسائٹی کی آڑ میں گلشن کریم کے نام سے کمرشل منصوبہ کی فروخت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن کریم نامی پروجیکٹ ایک بار پھر دھوکہ دہی کا بازار گرم، دیوار بنانے کی آڑ میں پلاٹوں کی فروخت زور شور سے جاری ہے- ایچ آراین ڈبلیو کو معلوم ہوا ہے کہ بلڈر کو ملیر مزید پڑھیں

گھریلو جھگڑے پر ظالم شوہر نے بیوی کو پھندا دیکر مار ڈالا

مریدکے (ایچ آراین ڈبلیو) جی ٹی روڈ کی آبادی شامکے میں گھریلو جھگڑے پر ظالم شوہر نے بیوی کو پھندا دیکر مار ڈالا ملزم بیوی کو مارنے کے بعد اسکی نعش موٹر سائکل کے پیچھے باندھ کر گلیوں میں گھومتا مزید پڑھیں

عامر محمود کیانی کی گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر سے ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کراچی پہنچے صوبے بھر میں تنظیم سازی اور وکلا ونگ کی از سر نو تشکیل کے مشن پر کام کریں مزید پڑھیں

طاہر ملک کی نائیجر میں پاکستان کے چیف آف مشن احمد علی سروہی ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کی نائیجر میں پاکستان کے چیف آف مشن احمد علی سروہی سے پارٹی سیکریٹریٹ انصاف ہاوس میں ملاقات۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔احمد علی سروہی مزید پڑھیں

نارتھ کراچی میں کے ڈی اے کے دو تجارتی پلاٹ واگزار

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی خصوصی ہدایات پرکے ڈی اے محکمہ انسداد تجاوزات کے ڈائریکٹر محمد قاسم کی سربراہی اور انجینئر زاہد حسین کی نشاندہی پر نارتھ کراچی سیکٹر فائیو بی مزید پڑھیں

کورنگی سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق۔ جاں بحق بھائیوں کی شناخت نسیم ولد عبدالغفار اور وسیم ولد عبدالغفارکے نام سے ہوئی جو ایریا 36/G برمی کالونی لانڈھی کے رہائشی مزید پڑھیں