آئی جی سندھ اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں کئی ماہ قبل یہ پیشگی اطلاع مل گئی تھی کہ پولیس سندھ حکومت کی شخصیات کے خلاف جھوٹے کیس بنائے گی اس معاملے کی مزید پڑھیں

وڈپگہ کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے گودام سیل

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) ضلعی انتظامیہ کا وڈپگہ کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے خلاف کریک ڈاؤن۔ گودام سیل۔مالکان گرفتار۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاورکے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر تے ہوئے وڈپگہ کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور مزید پڑھیں

چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے تھانہ سٹی مینگورہ کا اچانک دورہ کیا

سوات (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے تھانہ سٹی مینگورہ کا اچانک دورہ کیا ڈی ایس پی سٹی دیدار غنی بھی ان کے ہمراہ تھے فضل حکیم خان نے پولیس سٹیشن کا ریکارڈ ملاحظہ کیاحوالات مزید پڑھیں

سچل گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سچل تھانے کی حدود سچل گوٹھ کراچی بار سوسائٹی المکہ ہوٹل کے قریب ایک شخص جاں بحق ہو گیا- متوفی شخص کی شناخت گل حسن ولد رحیم بخش عمر تقریباً 35 سالہ ہے- پولیس ذرائع نے مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی رپورٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈیرھ سال میں ملک ہر حوالے سے پیچھے چلا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مزید نیچے گر گیا ہے، تحریک انصاف کے دعوے اور نعرے غلط نکلے، عالمی ادارے کی رپورٹ نے عمران خان کی نالائقی مزید پڑھیں

چڑیا گھر کے جانوروں کے تحفظ کیلئے درخواست پر ڈائریکٹرسمیت دیگر کو نوٹس

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور ہائیکورٹ نے چڑیا گھر کے جانوروں کے تحفظ کیلئے درخواست پر ڈائریکٹر چڑیا گھر سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کر دیئے اور جواب مانگ لیا ہے – لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مزید پڑھیں

سری لنکا کے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سری لنکا کے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نورالدین محمد شاہدی کا سینیٹر رحمان ملک سے الوداعی ملاقات کی- سینیٹر رحمان ملک نے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نورالدین محمد شاہدی کی خدمات مزید پڑھیں

رینجرز نے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز(سندھ) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی پولیس کے ساتھ اورنگی ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2انتہائی مطلوب دہشت گردمنصور احمد عرف مزید پڑھیں

واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

نوشہرہ (ایچ آراین ڈبلیو) اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار۔فائرنگ سے SDO واپڈا زخمی ہوا تھا۔ گزشتہ شب واپڈا اہلکار خاورئی جہانگیرہ میں ڈیوٹی سے فراغت کے بعد اپنی موٹر کار سے جا مزید پڑھیں

سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط روکنے کی سماعت پر دلچسپ مکالمے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) معروف ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط نشر کئے جانے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی اس دوران کمرہ عدالت میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔ درخواست گزار نے استدعا کی ڈرامے کی آخری قسط نشر مزید پڑھیں