حید ر آبا د میں واقع خشک گو دی کے آپر یشن کی بندش پر ایم کیو ایم کا گہر ی تشویش کا اظہا ر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حید ر آبا د میں واقع خشک گو دی (ڈرائی پو رٹ)کے آپر یشن کی بندش پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے مزید پڑھیں

عامر خان کا لیاقت آباد ٹاون کے سینئر کارکن پرویز کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے لیاقت آباد کے سینئر کارکن محمدپرویز کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں پرویز سمیت مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کا کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر اظہار تشویش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا شہر کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی کے شہری اب تک سال مزید پڑھیں

سجاول میں‌ اسکول کھولنے پر اجتماعی زیادتی کے واقعہ پر پی ٹی آئی کی مذمت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سجاول میں لڑکیوں کا اسکول کھولنے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کی شدید مذمت، طاہر ملک نے کہا کہ سندھ میں حکومت مزید پڑھیں

تاجربرادری کا تعاون اہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان انشاء اللہ ترقی کرے گااس حوالے سے تاجربرادری کا تعاون اہم ہے۔ کاروباراورصنعتیں ترقی کریں گی تو ملک ترقی کی شاہراہ پر مزید پڑھیں

اسپورٹس گالا اور فیملی فیسٹیول کاشاندار اختتام،شہریوں کو ہجوم امڈ آیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو )پی آئی بی سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام سائیگاؤں ویلفیئر ایسوسی ایشن(ایس ڈبلیو اے )کےتعاون سے کےایم سی پارک پی آئی بی کالونی میں اسپورٹس گالا اور فیملی فیسٹیول کاانعقاد کیاگیا، فیسٹیول کےموقع پرگہماگہمی دیکھنےمیں آئی،فیملی فیسٹیول مزید پڑھیں

کسی کو احساس نہیں کہ غریب کے ساتھ کیا ہورہا ہے، آصف زرداری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو احساس نہیں کہ غریب کے ساتھ کیا ہورہا ہے، جب کہ عوام کے لیے آواز بلند کرنے والوں کی آواز بند کردی جاتی ہے۔ اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

امریکا میں بدبخت نے دو بیٹیوں سے ناجائز تعلقات رکھ کرایک سے شادی کرلی

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) امریکہ میں ایک شخص نے اپنی نوجوان بیٹی کے ساتھ شادی کر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس 40سالہ بدطینت شخص کا نام ٹریوس فیلڈ گروو ہے جو امریکی ریاست نیبراسکا کا رہنے والا ہے۔ اس مزید پڑھیں

عراق میں ایران نواز ملیشیا کے ہیڈکوارٹر کو آگ لگا دی گئی

بغداد (ایچ آراین ڈبلیو) عراقی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں رات گئے مظاہرین نے متعدد عمارتوں کو آگ لگانے کے بعد اہم سڑکیں اور پل بند کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق بغداد کے علاوہ ناصریہ، بصرہ اور دیوانیہ سمیت کئی مزید پڑھیں

پی اے سی کامرہ میں ڈوئل سیٹ(dual seat) JF-17 تھنڈرطیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے ڈوئل سیٹ (dual seat) والے JF-17 تھنڈرطیارے تیار کرنے کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ اس سلسلے میں ائیر کرافٹ مینوفیکچرنگ فیکٹری، کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ مزید پڑھیں