نیازی حکومت میں کرپشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ سہیل انور سیال

کراچی (پریس ریلیز ) سندھ کے وزیر برائے انسداد بدعنوانی، آبپاشی اور زکوۃ و عشر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ نیازی حکومت میں کرپشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے.کرپشن کا الزام لگانے والوں کی کرپشن بے نقاب ہو مزید پڑھیں

دارس میں زیر تعلیم بچوں کو بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں۔ڈٰی سی نوابشاہ

نواب شاہ ( ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد ابراراحمد جعفر نے کہا ہے کہ پانچ سال عمر تک کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں تاکہ ضلع سے پولیو مزید پڑھیں

عوام کراچی کو کھنڈر بنانے والوں کو دوبارہ ووٹ نہ دیں، بچوعبدالقادر دیوان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاک مسلم الائنس(دیوان) پاکستان کے چیئر مین بچو عبد القادر دیوان نے کراچی کے عوام سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کی تقدیر سنوارنے کے لئے پاک مسلم الائنس(دیوان) کی نئی قیادت اور نئے عزم کا مزید پڑھیں

سچل گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سچل تھانے کی حدود سچل گوٹھ کراچی بار سوسائٹی المکہ ہوٹل کے قریب ایک شخص جاں بحق ہو گیا- متوفی شخص کی شناخت گل حسن ولد رحیم بخش عمر تقریباً 35 سالہ ہے- پولیس ذرائع نے مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی رپورٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈیرھ سال میں ملک ہر حوالے سے پیچھے چلا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مزید نیچے گر گیا ہے، تحریک انصاف کے دعوے اور نعرے غلط نکلے، عالمی ادارے کی رپورٹ نے عمران خان کی نالائقی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے اندرون سندھ سے پیرا شوٹ کے ذریعے جعلی ڈگریوں سے نوکریاں بانٹی ہیں

کرا چی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے میڈیا میں آنے والی اس خبر پر کہ سندھ میں متعدد مضامین میں 1500لیکچرارز بھرتی کئے جائیں گے پر گہری تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

تین ہٹی پل کے نیچے قائم جھونپڑیوں میں آتشزدگی پرخالد مقبول کا اظہار افسوس

کرا چی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے لیاقت آباد تین ہٹی پل کے نیچے قائم جھونپڑیوں میں آتشزدگی پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آگ پرقابو پانے کیلئے مزید پڑھیں

بیت المال سندھ کی جانب سے میر حسن کے اہل خانہ کو چیک دے دیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی ہدایت پر میر حسن کے اہل خانہ میں چیک تقسیم کئے- کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں خودسوزی مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا ”زندگی تماشہ” کی نمائش ملتوی کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی) کے ارکان سندھ اسمبلی نے حکومت کی جانب سے متنازع فلم ”زندگی تماشہ” کی نمائش ملتوی کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فلم مزید پڑھیں

کراچی آرٹس کونسل میں علم و ادب کے خزانے لٹاتے ادب فیسٹیول کا انعقاد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ادب فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد آرٹس کونسل کراچی میں کیا گیا جس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی ،صدر آرٹس کونسل احمد شاہ، امینہ سیداور آصف فرخی شریک ہوئے۔کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ مزید پڑھیں