بھارتی جنونی ہندو ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اورمسلم نسل کشی کررہے ہیں

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ بھارتی جنونی ہندو ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اور مسلم نسل کشی کررہے ہیں،مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف کھلی دہشتگردی مودی حکومت مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے بورڈز اجلاس:رورل ایریا سرکل بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سید ناصر حسین شاہ کی چیئرمین شپ میں بورڈز ممبران کا اہم اجلاس سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس مین واٹر بورڈ کی صلاحیتوں اور سروسز کو مزید پڑھیں

سندھ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں روڈ چیکنگ مہم کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے روڈ چیکنگ مہم کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب مزید پڑھیں

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی نگرانی میں نیپا فلائی اوور پر صفائی و دھلائئ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ آزمائشی طور پر نیپا فلائ اوور کی صفائ اور دھلائ کے کام سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ذریعے سر انجام دلوائے گئے ہیں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ مزید پڑھیں

پشاور کینٹ مجسٹریٹ نے گندگی پھیلانے پر 11 دکاندار گرفتار کر لئے

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر کی صدر نوتھیہ بازار میں کارروائی،ناقص صفائی صورتحال اور دوکانوں کے باہر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے پر 11 دوکاندار گرفتار، (پشاور)کنٹوننٹ ایکزیکٹیو افیسر رانا خاور کی ہدایت پر کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر مزید پڑھیں

حکومت ریاستِ مدینہ کی بار بار رٹ لگانا بند کر دے، الطاف شکور

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت ریاستِ مدینہ کی بار بار رٹ لگانا بند کر دے ۔ یہ ریاست مدینہ کی توہین ہے ۔ سارے دعوے انتخابی نعرے ثابت ہوئے مزید پڑھیں

ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﯽ 67 ﻓﯿﺼﺪ ﮔﯿﺲ ﺩﯼ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ، مرتضی وہاب

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻭ ﻣﺎﺣﻮﻟﯿﺎﺕ ﺑﯿﺮﺳﭩﺮ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﯽ ﻗﻠﺖ ﭘﺮ ﺍﻇﮩﺎﺭِ ﺑﺮﮨﻤﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﺎ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سلیکٹیڈ حکومت کا تحفہ ہے ۔ مرتضیٰ وہاب

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کو سلیکٹیڈ حکومت کا عوام کے لیے تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں پٹرول، ایل مزید پڑھیں

کراچی میں پرائیوٹ اسکول 6 جنوری تک بند رہیں گے- ایسوسی ایشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن نے 6 جنوری تک اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن نے کراچی بھر میں نجی اسکول 6 جنوری تک بند مزید پڑھیں

شہری سہولیات کی بہتر فراہمی کیلئے شب و روز کوشاں ہیں، ڈی جی کے ڈی اے

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) شہری سہولیات کی بہتر فراہمی کیلئے شب و روز کوشاں ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے اسٹیٹمنٹ لاؤنج ون ونڈو آپریشن کے نو تزئین شدہ دفتر کے مزید پڑھیں