لاہورپولیس جرائم کی سرکوبی کیلئے سرگرم،دورکنی چورگینگ گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر لاہور پولیس جرائم کی سرکوبی کے لیے سرگرم,مستی گیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی چور گینگ گرفتار,ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ رکشہ اور لاکھوں مالیت سامان برآمد،ملزمان کو خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

بچوں وبچیوں سے زیادتی کے واقعات میں لاہور پہلے نمبر پر

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پولیس رپورٹ میں 10 سال سے کم عمر بچوں بچیوں کے حوالے سے لرزہ خیز انکشاف، انسان نما درندوں نے شہر میں 108 جبکہ پنجاب بھرمیں 668 کم عمر بچوں بچیوں کو حوس کا نشانہ مزید پڑھیں

ٹھٹھہ پولیس کی کامیاب کارروائی،2ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئی ٹھٹہ پولیس کی اہم کامیابی۔کرمنل گینگ بسٹ کے 2 ملزمان گرفتار ہوگئے-ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک رپیٹر، مزید پڑھیں

سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث گینگزناجائزاسلحہ سمیت گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے احکامات کی روشنی میں سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث گینگز/ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں-اقبال ٹاؤن ڈویژن میں رواں سال کے دوران گینگز کی گرفتاری/ناجائز اسلحہ کے خلاف مزید پڑھیں

انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن کی کارروائی،اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن کی کارروائی /اشتہاری ملزم گرفتار۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم توقیر الحسن گرفتار-اشتہاری ملزم توقیر الحسن مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنے والے 4ملزمان ساندہ پولیس کی گرفت میں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہوائی فائرنگ کرنے والے 04 ملزمان ساندہ پولیس کی گرفت میں۔ملزمان علاقے میں فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلاتے تھے۔ملزمان آئے روزساندہ کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کرتے تھے۔ساندہ پولیس نے 04 ملزمان عاقب۔طلحہ نعمان پٹھان اور نعمان مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،5ہزارسے زائدملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر قائد میں رواں سال منشیات فروشوں کیخلاف مؤثر کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں 5ہزرا سے زائد ملزمان گرفتار کرکے ان پر چار ہزار مقدمات درج کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے سخت ایکشن کے مزید پڑھیں

ایک گھر کے 7افراد قتل،گھرکاسربراہ ملوث نکلا

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) چمکنی میں ایک ہی گھر میں فائرنگ سے خاندان کے 7 افراد کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، کوئی اور نہیں گھر کا سربراہ ہی اس گھناؤنے جرم میں ملوث نکلا۔تفصیلات کے مطابق چار روز مزید پڑھیں

ضلع لکی مروت میں پولیس اوراشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں خواتین اور بچوں کا قاتل ہلاک جبکہ ایک سب انسپکٹر زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے مزید پڑھیں

خاتون سے پرس چھین کر فرارہونیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)ریس کورس پولیس کی کاروائی، خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارہوگیا-ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے سی پی او نے پوٹھوہار ڈویژن پولیس کو خصوصی احکامات جاری کیے تھے-گرفتاری کے دوران ملزم انیس اقبال مزید پڑھیں