کترینہ کیف،مداح کی سیلفی لینے کی کوشش،ڈرائیورنے تھپڑماردیا

ممبئی(ایچ آراین ڈبلیو) کترینہ کیف کے مداح کوان کے ساتھ سیلفی لینے کوشش مہنگی پڑگئی،اداکارہ کے ڈرائیورنے پیچھا کرنے پرمداح کوتھپڑ رسید کردیا،اداکارہ کترینہ کیف ممبئی میں اپنے ذاتی معالج سے طبی معائنے کے بعد گھر جانے کے لیے نکلیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف والے حوصلہ رکھیں ،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،آصف کرمانی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کا مکمل ایکسرے ہو گا، جو کچھ انہوں نے چھپایا وہ صاف نظر آئے گا۔ نجی مزید پڑھیں

ترکی کا ایران سے ملحقہ 70 کلومیٹر کی سرحد پر دیوار بنانے کا فیصلہ

انقرہ (ایچ آراین ڈبلیو) ترکی ایران کے ساتھ 70 کلومیٹر کی سرحد پر دیوار بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے ، اس دیوار پر خار دار تار اور لائٹس بھی لگائی جائے گی ، ترکی کے مشرقی صوبے ’اگری ‘ مزید پڑھیں

لاڑکانہ کا پریمی جوڑا، تحفظ کے لئے دربدر، پریس کلب پہنچ کر دہائی

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو)‌ چار دن پھلے ھائی کورٹ لاڑکانہ میں پیار کی شادی رچانے والا پریمی جوڑا تحفظ کے لیئے پریس کلب پہنچ گیا۔ لکی غلام شاہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے ضمیر مھر اور پروین مھر نے کھا مزید پڑھیں

ٹنڈوالہ یارٹریفک حادثہ،خواتین،بچوں سمیت 23 افراد زخمی

ٹنڈوالہ یار(ایچ آراین ڈبلیو) سنجرچانگ روڈ پردرگاہ سمن سرکارسے زیارت کے بعد واپس آنے والے زائرین کی مزدا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت مزید پڑھیں

ایرانی فوجی سربراہ کی جانب سےپاکستان پرحملوں کی دھمکی پر گہری تشویش ہے، اورنگزیب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایرانی فوجی سربراہ کی جانب سےپاکستان پرحملوں کی دھمکی پر گہری تشویش ہے.مرکزی صدر اہل سنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پرحملہ درحقیقت پاکستان کی خودمختاری پرحملہ تصورکیاجائےگا- مزید پڑھیں

شیریں مزاری کا قومی اسمبلی کا بائیکاٹ،چیئرمین کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا بائیکاٹ کر دیا ۔ فیصلے سے آگاہ کرنے کے لئے چیئرمین کمیٹی کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ نے محکمہ صحت میں کرپشن کے کیسزاینٹی کرپشن کو دینے کی ہدایت کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں صوبائی وزیر صحت، چیف سیکریٹری، سیکریٹری صحت، پرنسپل سیکریٹری اور دیگر شریک ہوئے- اجلاس میں 16 بلین مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد،پانچویں روز بھی باب دوستی بند،نیٹوکی سپلائی معطل

چمن (ایچ آراین ڈبلیو) چمن میں پاک افغان سرحد پر جھڑپ کے پانچویں روزبھی باب دوستی بند ہے ۔ نیٹو کی سپلائی اور پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل ہے ۔ چمن میں 5 مئی کو افغان فورسز کی جانب سے مزید پڑھیں

رشتہ نہ دینے پر سگے ماموں کے بیٹے کیا کیا، پڑھئے اس نیوز میں

حافظ آباد (ایچ آراین ڈبلیو) رشتہ نہ دینے کی بنا پر سگے ماموں کے بیٹے نے محلہ پیر کالے شاہ کے رہائشی ارشد محمود اور اسکے چار بچوں کو نشہ آور مشروب پلا موقع سے فرار. حالت غیر ہونے پر مزید پڑھیں