کرسچن لڑکی کیساتھ زیادتی،موٹروے پولیس شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

شیخوپورہ(ایچ آراین ڈبلیو)28 دسمبر کو کرسچن لڑکی کے ساتھ زیادتی کا المناک واقعے کی موٹروے پولیس شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے تاہم یہ واقعہ لاہور، شیخوپورہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا۔واقعہ موٹروے سے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور مقامی مزید پڑھیں

کوئٹہ سانحہ،وزیراعظم کے آنے تک دھرنا جاری رکھیں گے،ورثا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)سانحہ مچھ ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے-ورثاء کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم کے آنے تک دھرنا جاری رکھیں گے-ورثاء کے وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ مزید پڑھیں

حافظ آباد،توحیدنگرمیں درخت سے لٹکی لاش برآمد،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

حافظ آباد(ایچ آراین ڈبلیو)نواحی گاؤں توحید نگر میں درخت سے لٹکی لاش برآمد-تفصیلات کے مطابق لاش کی شناخت ارشاد نامی شخص کے نام سے ہو گئی۔پولیس نے لاش درخت سے اتار کر تحقیقات شروع کردیں-لاش پوسٹمارٹم اور ضروری کاروائی کے مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز،اسمگلنگ کیخلاف کاروائیاں،7.20 کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآ مد

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کوسٹ گارڈزاپنی ذمہ داری کے علاقے میں غیر قانونی کاروبار / اسمگلنگ کے خلاف ادارہ ہذا کی کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حتی الوسع کو شش کی جارہی ہے کہ غیر قانونی کارو باری سر گرمیوں مزید پڑھیں

پشاورمیں مندر جلانے کامعاملہ،ایک رکنی کمیشن نےرپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایک رکنی کمیشن نے پشاور میں مندر جلانے کے معاملے پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔کمیشن نے مندر جلانے کی جامع تحقیقات کی سفارش کردی۔کمیشن نے کہا کہ وقوعے سے متعلق تمام شہادتیں اور شواہد اکٹھے کیے مزید پڑھیں

لانڈھی منزل پمپ گوٹھ ندی سے 30 سالہ شخص کی 2دن پرانی لاش برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لانڈھی منزل پمپ کوہی گوٹھ ندی سے 01سے 02دن پرانی ڈوبی ہوئی لاش برآمد۔چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے-واضح رہے کہ لاش کی شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر30سال بتائی مزید پڑھیں

محنت کشوں کا سوئی گیس کی بندش کے خلاف احتجاج،جی آفس کے سامنے دھرنا دیدی

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)سکھرمیں سی این جی اسٹیشن مالکان اور محنت کشوں کا سوئی گیس کی بندش کے خلاف احتجاج،جی آفس کے سامنے دھرنا ،مظاہرین کی سوئی گیس حکام کے خلاف نعرے بازی،گیس کی فراہمی بند ہونے کے باعث بے روزگار مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کی بڑی کاروائی،بی ایل ایف کا کمانڈرگنج بخش عرف بہار ہلاک ہوگیا

بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)متعدد حملوں میں مطلوب دہشتگرد گروہ بی ایل ایف کا کمانڈر گنج بخش عرف بہار ہلاک ہوگیا-تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے کیل کور میں دوران گشت سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں نے حملہ کیا-سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

سات سینٹی میٹر نوکیلی کیل بغیرآپریشن کے پچی کے پیٹ سے نکال لی گئی،والدین خوشی سے نہال

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)سول ہسپتال حیدرآباد کے شعبہ اینڈوسکوپی کے سربراہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اکرم باجوہ کا کارنامہ کامیاب چار سالہ بچی کے پیٹ میں سے بغیر آپریشن کے نوکیلی کیل سات سینٹی میٹر کی نکال لی-حیدرآباد سول اسپتال میں ایک مزید پڑھیں

بلوچستان،مچھ میں گزشتہ روزپیش آئےوالالرزہ خیزواقعے کا مقدمہ 35 گھنٹے بعد درج کرلیا گیا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان کے علاقے مچھ میں گزشتہ روزپیش آئے لرزہ خیز واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والےکان کنوں کےقتل کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) تھانہ نصیرآباد میں مزید پڑھیں