سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 1600 روپے اور فی اونس 10 ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور میں صبح سویرے بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گزشتہ چند روز سے شہر میں شدید گرمی تھی لیکن پیر 29 جون کی صبح بارش سے درجہ حرارت 29 ڈگری تک آگیا۔محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

ایس ایچ اواوکاڑہ کی غنڈہ گردی،شادی سے انکارپرلڑکی کوتشددکا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ(ایچ آراین ڈبلیو)اوکاڑہ پولیس کے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کرتشدد مزید پڑھیں

دیرینہ دشمنی،ویگن روک کراندھادھندفائرنگ،پانچ افراد جاں بحق

فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو)جڑانوالہ کے نواحی گاوں میں دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ۔مخالفین نے ویگن روک کر اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی اور ان کے ایک بھانجے مزید پڑھیں

کورنگی تھانہ شعبہ تفتیش،کاشف جمالی کی معصوم بچی کیساتھ زیادتی

کورنگی تھانہ شعبہ تفتیش،کاشف جمالی کی معصوم بچی کیساتھ زیادتی کراچی(کرنٹ ویونیوز)کراچی کےعلاقےسیکٹر 34/1 کی رہاٸشی سید ماہ نور علی نامی معصوم بچی کے ساتھ کاشف جمالی نامی لڑکے کی زیادتی۔اہل محلہ کوگواہی دینا مہنگی پڑگٸ-مہک نامی خاتون نے گواہی مزید پڑھیں

سپرہائی وے ٹریفک حادثہ،1بچی جاں بحق،1مرد سمیت 1خاتون زخمی

کرا چی(ایچ آراین ڈبلیو)سپرہائی وے جمالی پل کے قریب ٹریفک حادثہ 01بچی جاں بحق و01مرد و01خاتون زخمی ہوگئی-جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیاجارہاہے-جاں بحق وزخمی ہونےوالوں کی شناخت(جاں بحق بچی)ثمرین دختر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےپر ٹرانسپورٹرز بے لگام، ازخود کرائے بڑھا دئیے

پشاور: (ایچ آراین ڈبلیو) پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے آفٹر شاکس آنے لگے، پشاور میں ٹرانسپورٹرز نے از خود کرایے بڑھادئیے۔لاہور میں بھی ٹرانسپورٹرز نے پندرہ فیصد کرایے بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے مزید پڑھیں

پاکستان میں آپ کو اس وقت عزت ملتی ہے جب آپ مکمل لباس میں ہوں، ماہرہ خان

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو)عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوہا ہے جس میں وہ پاکستانی معاشرتی اقدار پر بات کرتی نظر آرہی ہیں۔ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں مزید پڑھیں

کورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئر لائنز کورونا وائرس میں سے کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں۔سول ایوی ایشن نے مزید پڑھیں

لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی

لاہور / راولپنڈی: (ایچ آراین ڈبلیو) لاہورکے مزید 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیاجس سے کورونا کیسوں میں کمی آ گئی۔بغیرشناختی کارڈ داخلہ مکمل بند کردیا مزید پڑھیں