شہر میں کتے بلی پالنے سے گرونا وائرس پھیلنے کے خطرات میں اضافہ

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) گلستان جوہر فلیٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہر میں کتے بلی پالنے سے گرونا وائرس پھیلنے کے خطرات میں اضافہ ہوگیا گلستان جوہر سمیت شہر مزید پڑھیں

سندھ میں جے یوآئی کی کورونا ریلیف کی 15 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکم پر سندھ میں پارٹی کی کورونا ریلیف کی 15 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، شعبہ مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن کے اعلان کی حمایت کرتے ہیں۔خواجہ شفیق اللہ البدری

ملتان ( ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ میلاد کونسل کے چیئرمین خواجہ شفیق اللہ صدیقی البدری نے کہا ہے کہ مساجد سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کیلئے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کے اعلان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔مفتی منیب مزید پڑھیں

فیصل ایدھی نے وزیراعظم کو ایک کروڑ عطیہ کا چیک دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی طرف سے قائم کئے جانے والے کرونا امدادی فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا مزید پڑھیں

سندھ بیس بال ٹیم کے جواں سال کپتان جواد علی انتقال کرگئے

کوٹری/کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ بیس بال ٹیم کے کپتان, مایہ ناز پچر, نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑی جواد علی انتقال کرگئے.انہیں گزشتہ ہفتے اچانک شوگر لو ہوجانے پر ہسپتال لے جایا گیا تھا تاہم حالت بہتر ہونے کے بعد وہ گھر آگئے مزید پڑھیں

سانگھڑ: مستحق افراد میں 20 ہزار راشن کے بیگ تقسیم کئے جائیں گے

سانگھڑ (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجا نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے مستحق افراد میں 20 ہزار راشن کے بیگ تقسیم کئے جائیں گے جس کے پہلے مرحلے میں 5 ہزار بیگ تقسیم کیے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں مخیر حضرات کی مدد سے رینجرز نے راشن تقسیم کیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز (سندھ) اور پاک آرمی کے جوانوں نے مخیر حضرات کے تعاون سے وبائی مرض کرونا سے حفاظتی لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر کراچی کے مختلف علاقوں جن میں کورنگی (UC-31)،ضیاء کالونی، ایس ایف ٹی مزید پڑھیں

ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے رقوم کی تقسیم

عمرکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے خشک سالی ریسپونس پروگرام کے تحت مستفید ہونے والوں میں رقوم کی تقسیم، عمرکوٹ پولیس کے سخت سیکیورٹی اقدامات۔ ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے خشک سالی پروگرام مزید پڑھیں

لی مارکیٹ کے ہوٹلزمالکان نے حکومت سندھ سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لی مارکیٹ کے ہوٹلزمالکان نے حکومت سندھ سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ کردیا ، یومیہ لاکھوں روپے نقصان کا سامناہے،100فیصد کمرے خالی ہیں،ہوٹلز اونرزویلفیئرایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت بجلی ،گیس ، پانی کے بلوں سمیت مزید پڑھیں

احساس سینٹر پر انتظامی نااہلی اورخواتین کا ہجوم، سماجی فاصلوں کی دھجیاں بکھر گئیں

محراب پور (ایچ آراین ڈبلیو) محراب پور میں احساس سینٹر پر انتظامی نااہلی اور خواتین کے ہجوم سے سماجی فاصلوں کی دھجیاں بکھر گئیں، ضلع میں آج 13 احساس کفالت سینٹرز پر رقم کی تقسیم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں