خانہ کعبہ کی چھت کا کام 20 منٹ میں مکمل کیا گیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)حرمین شریفین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام 20منٹ میں مکمل کیا گیا۔حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام کئی مراحل میں مکمل کیا جاتا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کو20سال قید کی سزاسنادی گئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں 17 ارب ریال کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان (مقامی وغیرملکی) کو عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ریاض اپیل کورٹ نے مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے شہریوں کو بلا سودقرضوں کی فراہمی کا اعلان کردیا

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)عوام کی خوشحالی اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے کویتی حکومت نے شہریوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کویت نے شہریوں کے لیے 70 ہزار دینار تک کے غیر مزید پڑھیں

سفری پابندیاں ختم کرنیکااصول غیرملکیوں پر بھی لاگوہوگا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سفری پابندیاں ختم کرنے کا اصول مقیم غیرملکیوں پر بھی لاگو ہوگا۔مملکت کی وزارت داخلہ نے اہم وضاحت جاری کی ہے کہ سعودی عرب نے جن ممالک پر عائد سفری پابندی مزید پڑھیں

ٹریفک پالیسی اورجرمانے کے طریقہ کارمیں تبدیلیوں کا امکان ہے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں ٹریفک پالیسی اور جرمانے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔سعودی حکومت نے ٹریفک خلاف ورزیوں کی پالیسی اور جرمانےوصول کرنےکا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مملکت میں نئی پالیسی کے تحت مزید پڑھیں

سفری پابندی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر جواب پیش

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے سفری پابندی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر جواب پیش کیا ہے۔مملکت میں محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) سے ایک شہری نے آن لائن استفسار کیا کہ سفری پابندی کے باعث غیرملکی ملازمین کو دی گئی مزید پڑھیں

خادم حرمین شریفین نے تین شاہی فرامین جاری کردیئے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تین شاہی فرامین جاری کیے ہیں۔سعودی بادشاہ وفرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فرامین کے تحت انجینیئر ناصر بن عبدالرزاق النفیسی کو خادم حرمین شریفین نجی امور کے ادارے کے مزید پڑھیں

روس نے وفاقی بجٹ کے مختص کوٹے کو3 ہزارمقامات سے بڑھاکر18ہزارکردیا

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو)روسی حکام نے غیر ملکی طلبا کی تعلیم کےلیے وفاقی بجٹ کے مختص کوٹے کو 3 ہزار مقامات سے بڑھا کر 18 ہزار کردیا۔غیرملکی طلبا کی جانب سے اعلیٰ تعلیم کے حصول کےلیے یورپ، امریکا اور برطانیہ سمیت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے،پیشن گوئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں گاڑیوں کی خرید وفروخت میں دلچسپی رکھنے والوں نے پیش گوئی کی ہے کہ یہاں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا ماننا مزید پڑھیں

حائل ریجن میں زہرخورانی کے نتیجے میں 51افراداسپتال منتقل

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کے حائل ریجن میں زہر خورانی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 51 افراد کو اسپتال منتقل کرنا پڑا، تاہم تمام شہریوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ریجن کے گورنر شہزادہ عبدالعزیز بن سعد مزید پڑھیں