سعودی سینٹرل بینک ساما نے اکاؤنٹ ہولڈرزکی پریشانی دورکردی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی سینٹرل بینک(ساما) نے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی پریشانی اور درپیش رکاوٹیں دور کردیں۔سعودی سینٹرل بینک نے مملکت میں تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی کھاتے داروں کی شناخت کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل قومی شناختی مزید پڑھیں

لاٹری میں سعودی شہری نے 37لاکھ 50 ہزارریال جیت لئے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)دبئی لاٹری میں طارق نامی سعودی شہری نے37 لاکھ 50 ہزار ریال جیت لیے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق دبئی ڈیوٹی فری لاٹری میں سعودی شہری نے 10 لاکھ ڈالر جیتے، شہری کا نام طارق ہے اور مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹرک ڈرائیوروں کیلئے نئے اصول طے کردیئے گئے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب کے بڑے شہروں سے متعلق ٹرک ڈرائیوروں کے لیے نئے اصول طے کیے گئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے بڑے شہروں میں ٹرکوں کے داخل ہونے کے اوقات کار مزید پڑھیں

طالبان نے کابل میں واقع ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کے کہنا ہے کہ کابل میں حامد کرزئی ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے، حامد کرزئی ایئر پورٹ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کی بڑی مشکل آسان کردی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکام کا کہنا ہے کہ وہ غیرملکی جو سفری پابندی کے باعث مملکت نہیں آسکتے ان کے اقامے اور خروج وعودہ ویزے کی خودکار طریقے سے توسیع کررہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

رہائشی عمارت میں گھریلوگیس دھماکہ،مرنے والوں کی تعداد5ہوگئی

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو)روس کے دارالحکومت ماسکو میں وزارت ہنگامی حالات کے مرکزی ڈائریکٹوریٹ نے میڈیا کو بتایا کہ ماسکو کے قریب علاقے نوگنسک میں رہائشی عمارت میں گھریلو گیس دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔یاد رہے مزید پڑھیں

نوجوانوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کرمعمرجوڑے کوبچالیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)نوجوانوں نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر آتشزدگی کا شکار گاڑی میں پھنسے معمر جوڑے کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم کردی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا مزید پڑھیں

حقانی خاندان کوبلیک لسٹ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)طالبان نے امریکا پر دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حقانی خاندان کو بلیک لِسٹ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کا حقانی مزید پڑھیں

ترکی میں گرفتاریوں کی تازہ لہر،مزید214فوجی زیرحراست

ترکی(ایچ آراین ڈبلیو)ترکی میں گرفتاریوں کی تازہ لہر، مزید 214 فوجی زیر حراست-امریکہ میں مقیم ترک عالم دین سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی گرفتاریاں شروع کردیں-منگل کو ترک حکام نے 41 صوبوں سے 214 فوجیوں کو فتح اللہ گولن مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جیل میں آگ لگنے سے 41قیدی ہلاک،درجنوں زخمی

جکارتہ(ایچ آراین ڈبلیو)انڈونیشیا کی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، آگ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق جکارتہ پولیس چیف نے بتایا کہ جکارتہ کے مزید پڑھیں