روس پارلیمانی انتخابات میں پیوٹن کی پارٹی کوسبقت حاصل ہوگئی

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو)روس پارلیمانی انتخابات میں پیوٹن کی پارٹی کو سبقت حاصل ہو گئی ہے، جب کہ اپوزیشن کی جانب سے دھاندلی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق روس میں ہونے والے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی میں مزید پڑھیں

بھارتی مغربی بنگال میں پراسراربخار،ایک اوربچی زندگی کی بازی ہارگئی

دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پھیلے پراسرار بخار کے باعث ایک اور بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔مغربی بنگال میں اس پراسرار بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی، محکمہ صحت نے والدین کے لیے مزید پڑھیں

آتش فزاں پھٹنے سے 5ہزار افراد اپنے گھرچھوڑنے پرمجبورہوگئے

میڈرڈ(ایچ آراین ڈبلیو)اسپین کے ایک جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے 5 ہزار افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے، حکام صورتحال سے نمٹنےکےلیے کام کر رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی جزیرے لا پالما میں مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈرانگوراڈہ گیٹ پرسیکیورٹی سخت

وانا(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان پر فتح حاصل کرنے کے بعد پاک افغان بارڈ انگوراڈہ گیٹ پر سکیورٹی سخت کرنے کی وجہ سے بارڈر اُس پار اباد پاکستانی قبائل کے 500سو کے قریب بچے پڑھائی سے محروم ہوگئے ہیں ،بارڈر پر پاکستانی مزید پڑھیں

چین کے جنوب مغربی صوبے میں 6.0شدت کا زلزلہ

چین(ایچ آراین ڈبلیو)جنوب مغربی صوبے سچوان میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔چین کے صوبے سچوان میں جمعرات کی شام 4 بج کر 33 منٹ پر شدید زلزلہ آیا، جس کی مزید پڑھیں

بچوں میں کووڈکیسزکی شرح میں اضافہ،خدشات بڑھ گئے

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ بچوں میں کووڈ کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد خدشات بڑھ گئے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ بچوں کی اکثریت کی ویکسی نیشن نہیں ہوئی مزید پڑھیں

سعودی ایئرلائن نے ایئربس کی کھیپ میں سے پہلا طیارہ لینے کا اعلان کردیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی ایئرلائن(فلائی اے ڈیل) نے نئے ایئربس کی کھیپ میں سے پہلا طیارہ حاصل کرنے کا اعلان کردیا۔فلائی اے ڈیل نے 30 نئے ایئربس ‘A320neo’کی کھیپ میں سے پہلا جہاز حاصل کرلیا ہے، اس ضمن میں جدہ کے مزید پڑھیں

ٹیچرکے منہ پرتھوکنے کامعاملہ،عدالت نے پرنسپل کیخلاف فیصلہ سنادیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں استاد کےمنہ پر تھوکنے اور پھر انہیں کمرے میں بند کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے پرنسپل کےخلاف فیصلہ سنا دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق یہ واقعہ سعودی شہرمکہ مکرمہ کےریجن مزید پڑھیں

محکمہ پاسپورٹ نے مملکت کے وزٹ ویزا سے متعلق اہم وضاحت جاری کردی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے مملکت کے وزٹ ویزا سے متعلق اہم وضاحت جاری کی ہے۔سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) سے ایک شہری نے استفسار کیا کہ میں نے اپنی فیملی کو وزٹ ویزے پر بلایا لیکن اب مزید پڑھیں

ہائی وے ایک حصے سے طیارے اڑانے اوراس پراتارنے کی مشق

تائپے سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)تائیوان کی فضائیہ نے غیر معمولی حالات کے پیش نظر ہائی وے کے ایک حصے سے طیارے اڑانے اور اس پر اتارنے کی مشق کی ہے۔یہ مشق تائیوان کی جنوبی پِنگ ٹُنگ کاؤنٹی میں بڑے پیمانے پرہونے مزید پڑھیں