گورنرہاؤس کیلئے 11کروڑکی تین نئی بی ایم ڈبلیوگاڑیاں خریدنے کی سمری

خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)گورنرہاؤس کے لیے 11کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی تین نئی بی ایم ڈبلیو گاڑیاں خریدنے کی سمری وزیر اعلیٰ کو بھیجی گئی ہے، یہ گاڑیاں گورنر اور وی آئی پیز کے استعمال کے لیے ہوں گی۔خیبرپختونخوا (کے پی) مزید پڑھیں

کراچی شہرکووفاق کےزیرانتظام فیڈرل ٹریٹی،حیدرآباد کوسندھ کادارالخلافہ بنانے کا فیصلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی ویژن 2050 تیار کر لیا گیا، 2020 سے 2050 تک کراچی ماسٹر پلان کی تیاری شروع۔ کراچی کو مستقل طور پر وفاق کے زیر کنٹرول رکھا جائے گا۔ فاٹا کی سینٹ نشستیں ختم کرکے کراچی کو مزید پڑھیں

فحاشی سے متعلق بیان واپس لیں،وزیراعظم کیلئے آمنہ الیاس کا ویڈیوپیغام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فحاشی سے متعلق اپنا بیان واپس لیں ورنہ آج کے بعد وہ انہیں اپنا وزیراعظم نہیں مانیں گی۔ایک نجی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے رمضان المبارک میں دفتری اوقات جاری کردیئے گئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ماہ رمضان میں 5 روز والے سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 تا شام 4 بجے تک مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسمعیل کی حمایت کا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عوامی نیشنل پارٹی نے این اے 249 بلدیہ کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسمٰعیل کی حمایت کردیا-مسلم لیگ ن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے صوبائ جنرل سیکرٹری اور مزید پڑھیں

نسلہ ٹاورکی تعمیرکیخلاف معاملے کی سماعت،روڈکی جگہ پربلڈنگ بنارہے ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نسلہ ٹاور کی تعمیر کےخلاف معاملےکی سماعت ہوئی-روڈ کی جگہ پربلنڈنگ بنارہےہیں پیسےلےکرسارا کام ہورہاہے-ایک ہفتےکی مہلت دی جائے تمام دستاویزات پیش کردیں گے-ٹائم دے دیں سندھ مسلم سوسائٹی کی جانب سے جاری دستاویزات چیک کرالیتے ہیں-پلاٹ سےمتعلق مزید پڑھیں

سیکیورٹی اداروں کی کراچی میں کارروائی، دو انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرز اور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کےخلاف مشترکہ کارروائی کرکے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں امن و امان کی صورتحال بحال کرنے اور شہریوں کو لوٹ مزید پڑھیں

کےڈی اے کےڈائریکٹرلینڈ عطا عباس کو7سال قید کی سزاسنا دی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت نے کے ڈی اے کے ڈائریکٹر لینڈ عطا عباس کو 7 سال قید کی سزا سنا دی جس کے بعد ملزم کو احاطۂ عدالت سےہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کے ڈی اے کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

جج قتل کیس میں 3 دن میں پیش رفت،2ملزمان گرفتار

صوابی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی آفتاب آفریدی جج قتل کیس میں 3 دن کے اندر اہم پیش رفت، 2 ملزمان گرفتار، وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کرلی-تفصیلات کے مطابق مورخہ 4 اپریل 2021 کو موٹر وے انبار انٹرچینج مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی نےایمپریس مارکیٹ ٹریفک سیکشن کا افتتاح کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایمپریس مارکیٹ ٹریفک سیکشن کا افتتاح کیاایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن ،ڈی آئی جی ٹریفک کراچی ، ایس پی ٹریفک سٹی و دیگر ٹریفک پولیس افسران کے ساتھ کے موبائل ایمپریس مزید پڑھیں