وزیراعلی پنجاب کی وزیرخارجہ سے ملاقات،ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسےوزیراعلیٰ آفس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات-ملاقات میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ،ترقیاتی منصوبوں اوردیگرامور پرتبادلہ خیال بھی کیا-وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کوجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے متعلق آگا ہ کیا-جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

ناک سے خون بہنا،ماہرین نے ہوا زہریلی ہونے کا تاثر مسترد کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ہیٹ ویوز،ہوا میں نمی کی مقدار کم ہونے اور گرد آلود ہوائیں چلنے سے ناک سے خون بہنے اور ہونٹ پھٹنے کے معاملے پر ماہرین موسمیات و ماہرین صحت کی رائے سامنے آگئی۔ماہر موسمیات ڈاکٹر ظہیربابر نے بتایا مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے فرانزک آڈٹ میں جنکے نام تھے کیاانکوبھول گئے،جہانگیرترین

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایف آئی اے کےفرانزک آڈٹ میں جن کےنام تھے کیا انکو بھول گئے ہیں- صرف جہانگیر ترین ملز کا کیس کیوں اچھالا جارہاہے-جہانگیرترین یاد ہے باقی 80 شوگزملز میں سےکسی میں کوئی مسئلہ نہیں-افسوس کی بات ہے کہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نےبارشوں کا خطرناک اسپیل پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات نے بارشوں کا خطرناک اسپیل پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے بارشوں کا ایک سلسلہ پاکستان کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہوگا، اس دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں بھارت کیساتھ کوئی تجارت نہیں کریگا،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نےواشگاف الفاظ میں واضح کیاہے کہ پاکستان موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ کوئی تجارت نہیں کرے گا۔وزیراعظم نےبھارت سےتجارتی روابط بڑھانے کےحوالےسے کابینہ کاانتہائی اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا-وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں ہمارے عزم پر چل رہی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم نےکہا ہےکہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

رمضان کا چاند 13اپریل کی شام کواسلام آبادودیگرشہروں میں دیکھاجاسکے گا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیوفواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مزید پڑھیں

کرپٹ شاہی خاندان محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان اور ان کے حواری محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، بزدار حکومت میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا۔معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں تمام مساجد نماز،تراویح کےلیے کھلی رہیں گی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں مساجد نماز، تراویح اور ختم القرآن کے لیے کھلی رکھنے کافیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کےاجلاس میں وفاقی وزیرمذہبی امور اورصوبوں کی مشاورت سے مزید پڑھیں

کوروناایس اوپیزپرعمل درآمد،اسسٹنٹ کمشنرکا نشاط ہوٹل کا دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کوروناایس او پیزپر عملدرآمد کروانے کے لئے کارروائیاں جاری ہیں-اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب کا گلبرگ کے علاقے میں نشاط ہوٹل کا دورہ کیا-کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا-نشاط ہوٹل میں کورونا ایس مزید پڑھیں