شوکت ترین کومشیرخزانہ اورریونیو مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)شوکت ترین کومشیرخزانہ اورریونیو مقرر کردیا گیا ، شوکت ترین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا، شوکت ترین کو مشیر خزانہ اور ریونیو مقرر مزید پڑھیں

کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی،3دہشت گرد ہلاک،4گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر انٹیلی جنس بیسیڈ آپریشنز کے دوران 3 دہشت گردوں ہلاک اور 4 کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب مزید پڑھیں

چینی کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن،چینی کی منتقلی ناکام

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو شوگر مل یونٹ مزید پڑھیں

منشیات کراچی کیسے لائی جاتی ہے،گرفتارملزم کا انکشاف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گرفتار منشیات فروش عرفان نے اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ سے کراچی آنے والے کاروں میں چرس چھپا کر لائی جاتی ہے، کار میں باقاعدہ ایک فیملی بھی ساتھ ہوتی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سچل مزید پڑھیں

اتائی ڈاکٹروں کیخلاف کارروائیاں، 24 ہزار سے زائد علاج گاہیں سیل

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے صوبے بھر میں اتائیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 1 لاکھ 8 ہزار سے زائد علاج گاہوں پرچھاپے مارے اور 34 ہزار سے زائد کاروبار سیل کردیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مزید پڑھیں

بختاوربھٹونے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا

دبئی(بولونیوز)بینظیربھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جناح اسپتال میں مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر تھانے میں مدعی نگینہ خاتون نے درخواست جمع کرا دی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے اسپتال میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دل دہلا دینے والا واقعہ،چلتی دوگاڑیاں کھائی میں جاگریں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی دارالحکومت میں پہاڑی شاہراہ پر چلتی دو گاڑیاں اچانک کھائی میں جاگریں جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریاض کے شمال مغربی علاقے کی مزید پڑھیں

گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کیلئے ایک اور اہم خبر آگئی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں آن لائن پلیٹ فارم ‘ایفا’ کے ذریعے ٹریفک چالان میں رعایت کی تردید کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ٹریفک چالان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے قائم مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے شادی ہالز،کافی شاپ میں پابندیاں عائد رکھنے کا فیصلہ کرلیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے شادی ہالز، کافی شاپ اور ریستوران میں پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کورونا ویکسین یافتہ افراد کو مذکورہ مقامات میں آنے کی اجازت دی جائے گی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق سعودی مزید پڑھیں