عمران حکومت بھی آئی ایم ایف کے سامنے سرنگوں، اب گیس کی قیمیتں بھی بڑھیں گی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں پانچ سے 15 فیصد تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس مزید پڑھیں

کراچی میں علی الصباح بارش شروع، موسم مزید خوشگوار، بجلی آپے سے باہر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر کے مختلف علاقوں میں علی الصبح گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ھوگیا بارش کی پہلی بوند کے ساتھ ہی بجلی چلی گئی .کراچی کے علاقے قائد آباد لانڈھی کورنگی ملیر گلشن حدید مزید پڑھیں

آئی جی سندھ معاملہ سیاسی نہ بنایا جائے، حلیم عادل شیخ کا مراد علی شاہ کو خط

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھی خط لکھ دیا، خط میں حلیم عادل شیخ نے تحریر کرتے ہوئے کہا کہ میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع، کراچی میں سیمینار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر کرنے کیلئے کراچی میں سیمینار کا انعقاد بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ، ٹورازم ڈیپارٹمنٹ اور بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اشتراک سے سیمنار کراچی کے مقامی ہوٹل مزید پڑھیں

بیوی پر تشدد کرکے قتل کرنے والا جنونی بڈھا گرفتار

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ داءودزئی کی حدود نحقی میں بچوں کی لڑائی کی بنا پر اپنی بیوی پر تشدد کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران مزید پڑھیں

PSLفرنچائز لاہور قلندر اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے درمیان شراکت داری معاہدہ طے پا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ہفتہ کو کراچی میں ٹچ می ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں فرنچائز کے مالک عاطف رانا اور مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں کمی کے لیے جنگلات اور شجر کاری میں اضافہ نا گزیر ہے

کرا چی(ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر بلدیات ،ہاو ¿سنگ، ٹاو ¿ن پلاننگ وجنگلات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی وفضائی آلودگی کے خاتمے اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کمی کے لیے جنگلات اور شجر کاری مزید پڑھیں

صنعتی ترقی سے روزگار کے مواقع منسلک ہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت و امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت سنجیدہ ہوکر صنعت کو فروغ دے تو ملازمت کے مزید نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں ۔ یہ مزید پڑھیں

اس تاثرکو ختم کرنا ہوگا کہ انگلش میڈیم کا طالب علم اردو میڈیم سے بہترہے

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام طلبہ وطالبا ت کے آگا ہی کیلئے ایکسیل یو ر ایکسیلینس کے مو ضوع پر گلستان جوہر میں واقع مقامی ہا ل میں سمینار منعقد کیا مزید پڑھیں

دہلی : جامعہ ملیہ پر پھر فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺷﮩﺮﯾﺖ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﻣﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﻧﻤﺒﺮ 5 ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺑﺎﻍ ﮐﮯﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺩﺭﭘﯿﺶ ﺧﻄﺮﮦ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ مزید پڑھیں