بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدل کر جنگی جرم کررہا ہے،ثروت اعجاز قادری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ بھارت سرکار کامسلمانوں کو شہری ماننے سے انکاری مذہبی جنونیت کو فروغ دینا ہے،بھارت سن لے مسلم ہندو فسادات ہوئے تو پاکستان کا بچہ بچہ مسلمانوں کے مزید پڑھیں

کراچی: CNG اسٹیشنز 8 گھنٹے کھلنے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے پھر بند

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) CNG اسٹیشنز 8 گھنٹے کھلے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے پھر سے بند کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 8 گھنٹے کھلے رہنے کے بعد ایک بار پھر سے غیر معینہ مدت کے لیے بند مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا فوجی بیس پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے فوجی بیس پر حملہ کر کے 10 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا ہلمند کے ضلع سنگین میں ملٹری بیس پر مزید پڑھیں

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود نیب ترمیمی آرڈی ننس منظور، فوری اطلاق

 اسلام آباد(اایچ آراین ڈبلیو ) اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود آج صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل اکاؤنٹیبلٹی (نیب)ترمیمی آرڈیننس 2019ءکی منظوری پر دستخط کر دئیے جس کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈینیس پی ٹی آئی کااپنے لوگوں اور دوستوں کو بچانے کا این آر اوہے: پی ڈی پی

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد اور جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے نیب ترمیمی آرڈینیس کو حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا اپنے لوگوں اور وزیراعظم کے دوستوں کو بچانے مزید پڑھیں

مشرف جیسا فیصلہ پہلے کیا جاتاتو مارشل لاء کا راستہ بند ہوتا،اسفندیارولی خان

پشاور( ایچ اراین ڈبلیو)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزا درست اور آئین و قانون کے مطابق ہے لیکن فیصلے کا پیرا 66 مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے اہم اجلاس کی صدارت کی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس (KPO) میں ٹریفک پولیس کے ماڈل سڑکوں کا انتخاب اور لیے گئے اقدامات پر ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک مزید پڑھیں

غیرقانونی عمارتوں‌ کے خلاف آپریشن نورا کشتی نکلا، 5 کروڑ کا پیکیج بے نقاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لیاقت آباد ٹاؤن میں‌ نورا کشتی آپریشن برائے غیرقانونی تعمیرات کا بھانڈہ پھوٹ گیا- صرف ایسے پلاٹوں پر کارروائی عمل میں‌ لائی جا رہی ہے جہاں پیکیج اچھا طے نہیں ہوتا ہے، کیونکہ اس آپریشن کے مزید پڑھیں

فضائیہ ہاﺅسنگ اسکیم کیس۔میکسم مارکیٹنگ کمپنی کے دفترپرچھاپہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی احتساب بیورو(نیب)کراچی نے فضائیہ ہاﺅسنگ اسکیم کیس میں میکسم مارکیٹنگ کمپنی کے دفترپرچھاپہ مار کر2 افراد کو گرفتار کرلیا اوراہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے معاملے پر اہم پیشرفت مزید پڑھیں

کرسمس پراقلیتی امور کمیٹی کی جانب سے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان و اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ کیک کاٹا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں کرسمس کے موقع پر شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کی جانب سے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان و اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ کیک کاٹا گیا۔اس مو مزید پڑھیں