حادثاتی چئیرمین کا ابو بچانے کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں، بلاول کی تقریر پر پی ٹی آئی کا ردعمل

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بلاول کی تقریر پر پاکستان تحریک انصاف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امید تھی کہ پیپلز پارٹی کے حادثاتی چیئرمین بی بی کی برسی کے موقع کو “ابو بچاؤ” مہم کیلئے استعمال نہیں کریں مزید پڑھیں

آج رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک سی این جی دستیاب ہے

کراچی ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ سسٹم میں معمولی سی بھتری آنا شروع ہوئی ہے ۔ مگر کم پریشر کا سامنا ابہی بہی موجود ہے۔ سی این جی صارفین کی مشکلات کو سامنے مزید پڑھیں

یہ کون سا نیا پاکستان ہے جہاں ہر چیز میں دوہرا معیار ہے، حمزہ شہباز

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) قومی احتساب بیورو کی اپوزیشن کے خلاف کارروائیوں سے متعلق سوال پر حمزہ شہباز نے کہا کہ احتساب نہیں انتقام کا سلسلہ چل رہا ہے، ہواؤں کا رخ بدلتا ہے لیکن لوٹ کر اپوزیشن کی طرف مزید پڑھیں

مرزا غالب کی آج 222 ویں سالگرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ﺍﺭﺩﻭﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺎﻋﺮ ﻣﺮﺯﺍ ﺍﺳﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﮞ ﻏﺎﻟﺐ ﮐﯽ ﺍٓﺝ 222 ﻭﯾﮟ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﻣﺮﺯﺍ ﻏﺎﻟﺐ 27 ﺩﺳﻤﺒﺮ 1797 ﮐﻮ ﺍٓﮔﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ۔ 5 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ مزید پڑھیں

نئی جامعات صنفی تفریق کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں: پروفیسر زکریا ذاکر

رینالہ خورد (ایچ آراین ڈبلیو) ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ ، جس میں پاکستان کو صنفی تناسب کے عالمی انڈیکس میں 153 ممالک میں سے 151 نویں نمبر پر رکھا گیا ہے، کےحوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ فیاض عالم سولنگی، کی زیر صدارت دیہی شماریات 2020 کے حوالے سے اجلاس منعقد

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ فیاض عالم سولنگی کی صدارت میں دیہی شماریات2020 کے حوالے سے اجلاس منعقد۔ جس میں ضلع ویسٹ کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیارکارز اور ادارہ شماریات کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ملک میں ماہ جمادی الاول کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق یکم جمادی الاول ہفتہ28دسمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی آفس مزید پڑھیں

نیب اصلاحات پر عمران خان کی اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم عمران خان نے نیب قوانین میں اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے احتساب مزید پڑھیں

مافیا کی حکومت نے لفافہ کلچرشروع کیا تھا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مافیا کی حکومت نے لفافہ کلچرشروع کیا تھا، عمران خان کی مافیا کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

بدین پولیس: 505 لیٹرز کچی شراب اور 85 گرام چرس برآمد، 6 ملزمان گرفتار

بدین( ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی بدین جناب حسن سردار نیازی صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ بدین چوکی انچارج لنواری شریف ASI رستم علی سولنگی بمع اسٹاف مزید پڑھیں