کرونا وائرس کے نام پر عوام میں خوف پھیلانے کے لیے جاری مہم تشویشناک ہے۔علامہ باقرعباس زیدی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات کی بجائے عوام میں خوف پھیلانے کے لیے جاری مہم مزید پڑھیں

ملیرکالا بورڈ میں رہائشی پلاٹ پر کمرشل تعمیرات، ایس بی سی اے شاہ فیصل ٹاؤن سرپرست

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کرپٹ ڈپٹی ڈائریکٹر ملیر اور بلڈنگ انسپکٹر غیر قانونی تعمیرات کی آڑ میں لاکھوں روپے وصول کر رہے ہیں، بھاری رشوت کے عیوض دھڑلے سے ملیر، کورنگی، شاہ فیصل ٹاؤن میں مزید پڑھیں

کراچی: ضلع شرقی میں باغ مصطفی فیملی پارک گلشن اقبال کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے یوسی 21 کے چیئرمین عدنان خان، وائس چیئرمین تنزیل بن عبدالرؤف ڈائریکٹر پارکس توقیرعباس و دیگر کے ہمراہ گلشن اقبال بلاک 7 میں باغ مصطفی فیملی پارک کا افتتاح کر مزید پڑھیں

اورنگی ٹاون پولیس اسٹیشن کے قریب کرونا وائرس سے بچاؤ کے ماسک تقسیم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کی ھدایت پر ایس پی اورنگی شبیر بلوچ نے اورنگی ٹاون پولیس اسٹیشن کے قریب کرونا وائرس سے بچاؤ ماسک تقسیم برائے عوام الناس کے کیمپ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں ریزرویشن سسٹم بیٹھ گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں ریزرویشن سسٹم بیٹھ گیا- کراچی ۔صبح 8 بجے سے کراچی کینٹ ۔سٹی ۔ڈرگ روڈ اور دیگر اسٹیشنوں پر بکنگ بند، تکنیکی خرابی کے باعث کسی اسٹیشن سے ٹکٹوں کی بکنگ نہیں مزید پڑھیں

بلیک میں ماسک فروخت کرنے والا رینجرز کے ہاتھوں گرفتار، 74000 ماسک برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز(سندھ) نے مورخہ 28فروری 2020 ؁ء کو انٹیلی جنس معلومات کی بنیا د پر شاہرا ہ قائدین پی ای سی ایچ بلاک 2 کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے کار شو روم سے ایک ملز مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والی اشیا کی قلت پر کارروائی کی جائے، رابطہ کمیٹی

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا پاکستان میں کر ونا وائر س تشخیص پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے 33ویں یوم تا سیس کے مو قع پرمبارکباد

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا لیبر ڈویژن ایم کیو ایم پاکستان کے 33ویں یوم تا سیس کے مو قع پر کا رکنان کو مبا رکبا د۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد پر عام پاکستانی شہریوں کے اقتدار کا دور قریب آن پہنچا، بچو دیوان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاک مسلم الائنس(دیوان) پاکستان کے چیئر مین بچو عبد القادر دیوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر عام پاکستانی شہریوں کے اقتدار کا دور قریب آن پہنچا ہے. جھوٹے نعروں اور سنہرے خواب دکھا کر مزید پڑھیں

ڈی سی شہید بینظٰیرآباد کی زیرصدارت کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں اجلاس

نواب شاہ (ایچ آراین ڈبلیو )ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد ابراراحمد جعفر کی زیر صدارت کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں آج ایک اجلاس دربارہال میں منعقد ہوا اجلاس میں وائس چانسلرپیپلز میڈیکل یونیورسٹی فاروومین پروفیسر مزید پڑھیں