موٹرسائیکل چورکیخلاف کارروائی،چوری میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ائیرپورٹ پولیس کی موٹرسائیکل چورکیخلاف کارروائی۔موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار۔پولیس نے بھٹائی آباد کےعلاقےمیں خفیہ اطلاع پرکارروائی کی۔گرفتار ملزم سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ملزم سے برآمد موٹرسائیکل کچھ روز قبل ائیرپورٹ کے علاقے سے چوری کی گئی تھی۔موٹرسائیکل مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان زخمی،دولہا گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانوری کا گزشتہ رات کیماڑی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے شھری کے زخمی ہونے کے واقع کا فوری نوٹس۔ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپیکٹر محمد اشفاق مزید پڑھیں

سیشن کورٹ گیٹ پرایک شخص سے اسلحہ برآمد،تفتیش جاری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سیشن کورٹ گیٹ پر ایک شخص سے اسلحہ برآمدکرلیا-واضح رہے کہ گرفتار شخص سیشن کورٹ گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا-ملزم کے قبضے سے 9mm پسٹل بائیس گولیاں اور دو میگزین برآمد کیے گئے-ملزم مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس کی کارروائی،چھیکوگینگ کے 3 ملزمان گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سی آئی اے پولیس سول لائنز کی کارروائی/ڈکیت گینگ گرفتار۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کی ہدایت پر ایس ایس پی سی آئی اے لاہورشعیب خرم جانباز کی کارروائی۔ڈکیتی اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث چھیکوگینگ کے3ملزمان گرفتار، مزید پڑھیں

لاہورپولیس جرائم کی سرکوبی کیلئے سرگرم،دورکنی چورگینگ گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر لاہور پولیس جرائم کی سرکوبی کے لیے سرگرم,مستی گیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی چور گینگ گرفتار,ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ رکشہ اور لاکھوں مالیت سامان برآمد،ملزمان کو خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

بچوں وبچیوں سے زیادتی کے واقعات میں لاہور پہلے نمبر پر

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پولیس رپورٹ میں 10 سال سے کم عمر بچوں بچیوں کے حوالے سے لرزہ خیز انکشاف، انسان نما درندوں نے شہر میں 108 جبکہ پنجاب بھرمیں 668 کم عمر بچوں بچیوں کو حوس کا نشانہ مزید پڑھیں

ٹھٹھہ پولیس کی کامیاب کارروائی،2ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئی ٹھٹہ پولیس کی اہم کامیابی۔کرمنل گینگ بسٹ کے 2 ملزمان گرفتار ہوگئے-ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک رپیٹر، مزید پڑھیں

سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث گینگزناجائزاسلحہ سمیت گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے احکامات کی روشنی میں سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث گینگز/ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں-اقبال ٹاؤن ڈویژن میں رواں سال کے دوران گینگز کی گرفتاری/ناجائز اسلحہ کے خلاف مزید پڑھیں

انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن کی کارروائی،اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن کی کارروائی /اشتہاری ملزم گرفتار۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم توقیر الحسن گرفتار-اشتہاری ملزم توقیر الحسن مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنے والے 4ملزمان ساندہ پولیس کی گرفت میں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہوائی فائرنگ کرنے والے 04 ملزمان ساندہ پولیس کی گرفت میں۔ملزمان علاقے میں فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلاتے تھے۔ملزمان آئے روزساندہ کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کرتے تھے۔ساندہ پولیس نے 04 ملزمان عاقب۔طلحہ نعمان پٹھان اور نعمان مزید پڑھیں