حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ(ایچ آر این ڈبلیو) مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے، پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

کورنگی انڈس چورنگی کے قریب ڈاکو شہریوں کےہتھے چڑھ گیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کورنگی انڈس چورنگی کے قریب مبینہ ڈاکو شہریوں کےہتھے چڑھ گیا. عوام کے ہجوم نے کم عمر ڈاکو کو بری طرح‌تشدد کا نشانہ بنایا. مبینہ ڈاکو موٹر سائیکل سوار شہری سے لوٹ مار کررہا تھا مزید پڑھیں

حب ریور روڈ پر مزدا ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2200 لیٹر اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی نے بتایا کہ پہلی کاروائی میں حب ریور روڈ پر مزدا ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2200 مزید پڑھیں

تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم ظہیر ولد مادہ جان کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیں

لیاری ندی لیاقت آبادپر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لیاقت آباد تھانےکی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ.. ایس ایس سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے بتایا کہ مقابلہ ندی کنارہ لیاری ندی لیاقت آباد کے پاس ہوا. دو طرفہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

شاہ لطیف پولیس کی دو الگ الگ کارروائیوں میں تین ڈکیتوں کی گرفتاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شاہ لطیف پولیس کی دو الگ الگ کارروائیوں میں تین ڈکیتوں کی گرفتاری، پہلی کارروائی میں رفیع اللہ ولد احمد سے ایک ضرب پستول برآمد کیا ہے۔ جبکہ دوسری کارروائی میں دو ملزمان تارو خان ولد مزید پڑھیں

رینجرز کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز (سندھ)کی جانب سے منشیات فروش،اسٹریٹ کرمنلزاور ڈکیتی کی روک تھام کے لیے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ مشترکہ مختلف کاروائیوں کے دوران کراچی کے علاقوں یوسف مزید پڑھیں

تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) لیاقت آباد میں چار مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر پولیس اہل کار کی موٹر سائیکل چھین لی، اہل کار نے مزاحمت کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ایک ملزم کو زخمی کردیا جبکہ تین مسلح ملزمان مزید پڑھیں

سانگھڑمیں استاد کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، وزیرتعلیم سردار شاہ کا کارروائی کا حکم

سانگھڑ ( ایچ آراین ڈبلیو ) سانگھڑ کے علاقے جھول (ڈویژن شہید بینظیر آباد) میں استاد کی طرف سے اسکول طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی واقعہ کی خبر کا نوٹس لے کروزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے سخت مزید پڑھیں

سندھ کی ماتحت عدالتوں میں زیر التوا مقدمات بڑھنے لگے

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) سندھ کی ماتحت عدالتوں میں زیر التوا مقدمات بڑھنے لگے.چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مقدمات میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ بھر کے سیشن ججز سے رپورٹ طلب کر لی. چیف جسٹس نے مزید پڑھیں