آشکارداورکی ایمان داری سے تنگ سندھ حکومت نے نیا قائم مقام ڈی جی SBCA لگا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت نے آشکار داور کی ایمان داری سے تنگ آ کر ڈاکٹر نسیم الغنی سہیتو کو نیا ڈی جی ایس بی سی اے تعینات کردیا- ڈاکٹر نسیم الغنی اس وقت سیکریٹری انڈسٹریز اور کامرس کے مزید پڑھیں

گولیمار میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس، ایس بی سی اے میں ذمہ دارافسرکی تلاش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کرپشن کا ایک اور شاخسانہ سامنے آ گیا- گولیمار نمبر 2 میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، بلڈر نے دومنزلہ کی بنیاد پر پانچ منزلیں تعمیر کر دی تھیں اور مزید پڑھیں

نئے ڈی جی SBCA کے لئے سندھ حکومت کا فارمولہ: نیک نام بھی اپنا کام بھی..!

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی کے معاملے میں سندھ حکومت کو الجھا کر رکھ دیا ہے- سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ظفر احسن کو ان کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ کی محبت کے دعویدار، سیاست جن کی ہے لوٹ مار، متوجہ ہوں

سجاول (ایچ آراین ڈبلیو) سجاول شہر کے گلی کوچوں میں بھٹکتی وحشی درندوں کی بربریت کا شکار حوا کی یہ بیٹی اس معاشرے کی غیرت پر ایک تمانچہ ہے اس لاوارث مستانی لڑکی کو پہلے حالات نے پاگل کیا, پھر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو قانون سکھا دیا، غیرقانونی تعمیرات کا انہدام شروع

کراچی (ایچ آراین‌ ڈبلیو) بحریہ ٹاون کراچی میں SBCA کی سپریم کورٹ کے حکم پر بڑی کارروائی ، بحریہ ٹاون کراچی میں رہائشی علاقے قائد ویلہ میں کمرشل غیرقانونی تعمیرات مسمار کردی گئیں ، سپریم کورٹ کے حکم پر ٹائیکون مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن نے اسپورٹس سٹی اور بحریہ پیراڈائز کے الاٹیز پر ایک اور ہتھوڑا برسا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بحریہ ٹاؤن نے اسپورٹس سٹی اور بحریہ پیراڈائز کے الاٹیز پر ایک اور ہتھوڑا برسا دیا- بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں ایسے تمام الاٹیز جن کے 2 یا زائد مزید پڑھیں

جس سکون کی تلاش میں جائیداد خریدی تھی وہ محض ایک دھوکہ، بحریہ ٹاؤن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بحریہ ٹاؤن کراچی کا کچا چٹھا اب کھل کے سب کے سامنے آ گیا ہے- متاثرین کا کہنا ہے کہ بہتر رہائش کے نام پر بہترین کرپشن کرنے والے بحریہ ٹاؤن نے غریب عوام کی جمع مزید پڑھیں

گلبرگ ٹاؤن میں غیرقانونی عمارتیں بچانے کی سازش تیار، لنڈے کے کپڑوں کی کال پڑ گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلبرگ ٹاؤن میں غیرقانونی عمارتیں بنانے والے بلڈرز میں خوف و ہراس، کرپٹ ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد کھوکھر اور اے ڈی عاصم حسین کروڑوں‌ روپے کا اینٹھا ہوا مال بچانے کے لئے پریشان، دونوں پارٹیاں سر جوڑ مزید پڑھیں

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سپریم کورٹ کا حکم بھی SBCA کی کمائی کا ذریعہ بن گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لیاقت آباد کے علاقے میں ایس بی سی اے کی جانب سے سیل کی جانے والی غیر قانونی طریقے سے تعمیرہونے والی عمارتوں پر ٹھیکیدار مافیا کی جانب سے دوبارہ سے کام تیزی سے شروع کر مزید پڑھیں

کرپٹ ڈپٹی ڈائریکٹرشہزاد کھوکھر کی مقبولیت عروج پر، اینٹی کرپشن نے بلا لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلبرگ ٹاؤن کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد کھوکھر اور اے ڈی عاصم حسین کی بدترین کرپشن پر اینٹی کرپشن نے نوٹس لے کر دونوں‌ کرپٹ افسران کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا- ایچ آراین ڈبلیو کو معلوم ہوا مزید پڑھیں