کویت حکومت نے کرفیومیں توسیع کا اعلان کردیا

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو) کویتی حکومت نے 22 اپریل کو اختتام پذیر ہونے والے کرفیو میں توسیع کا اعلان کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کویت میں وزراء کونسل نے بائیس اپریل سے ختم ہونے والے جزوی کرفیو مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کی کمشنرجنرل شیخ نہان بن مبارک النہیان کے ساتھ ملاقات

ابوظہبی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے سینیئر وزیر اور بین الاقوامی ایکسپو 2020 کے کمشنر جنرل، شیخ نہان بن مبارک النہیان کے ساتھ ملاقاتدوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات مزید پڑھیں

روسی رہنماکی موت واقع ہوئی توروس نتائج کیلئے تیار رہے،امریکا کی وارننگ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا نے روس کو وارننگ دی ہے کہ اگر 44 سالہ روسی حزب اختلاف کے رہنما کی دوران حراست موت واقع ہوگئی تو روس کو نتائج کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مصر میں خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک 98 زخمی

قاہرہ(ایچ آراین ڈبلیو)مصر میں ایک اور ٹرین حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے-ذرائع کے مطابق مصر میں ایک اور ٹرین حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوگئے، ٹرین قاہرہ سے دریائے مزید پڑھیں

ویکسین کے نام پر دواسے خالی سرنج انجیکشن لگادیا،پریکٹشنرگرفتار

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں ایک ہیلتھ پریکٹشنر نے سعودی شہری کو کرونا وائرس ویکسین کے نام پر دوا سے خالی سرنج سے انجیکشن لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق ریاض میں ایک ایشیائی پریکٹشنر کو گرفتار کیا گیا ہے، جس نے مزید پڑھیں

کورونامیں اضافے کے پیش نظرمحلوں میں لاک ڈاؤن ناٍفذکرسکتے ہیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر بعض شہروں اور محلوں میں لاک ڈاؤن نافذ کر سکتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال مزید پڑھیں

ایران کے صوبہ بوشہر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 رکارڈ

تہران (ایچ آراین ڈبلیو) ایران کے صوبہ بوشہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔ جن کی شدت پانچ عشاریہ نو ریکارڈ کی گئی۔۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث ساحلی شہر بندر گنا میں لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔۔ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کے 2 لاکھ 60 ہزار سے زائد نئے کیسز

ہلی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں کورونا کے دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد نئے کیسز اور پندرہ سو سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔۔ دہلی کے اسپتالوں میں بیڈز اورآکسیجن کی شدید قلت ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا کہنا مزید پڑھیں

مصر میں مسافر ٹرین پٹری سے اترگئی، 8 افراد ہلاک

قاہرہ(ایچ آراین ڈبلیو) مصر میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے کے حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔مصری حکام کے مطابق ٹرین کو حادثہ دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں صوبہ قلیوبیہ میں پیش آیا۔۔ ٹرین کی مزید پڑھیں

بھارتی سیاستدانوں نے اپنی انتخابی مہم کیلئے کتوں کا سہارا لینا شروع کر دیا

اتر پردیش(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی ریاست اترپردیش میں حالیہ انتخابات کے دوران کئی امیدواروں نے ہر قسم کی اخلاقیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آوارہ کتوں پر بھی اپنے انتخابی پوسٹر چپکا دیئے، تاکہ اُن کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں مزید پڑھیں