ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلواضافہ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 277 روپے کا اضافہ کردیا۔ بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے ایل مزید پڑھیں

سندھ میں غیرقانونی واٹرکورسزکےخلاف آپریشن کا فیصلہ،سہیل انورسیال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے وزیر برائے آبپاشی ، انسداد بدعنوانی اور زکوۃ و عشر سہیل انور سیال نے کہا کہ سندھ میں غیر قانونی واٹر کورسز کے خلاف آپریشن کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ آبپاشی مزید پڑھیں

خان صاحب! پارلیمان آپکی کابینہ نہیں،جسے اپنی مرضی سےچلایا جائے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کنفیوژڈ حکومت ملک کی طرح پارلیمان کو بھی چلانا چاہتی ہے-شام کو پانچ بجے خبروں سے علم ہوا کہ اگلے دن پارلیمان کا اجلاس بلالیا گیا ہے-نہ پارلیمان کے اراکین کو اعتماد میں لیا گیا اور نہ ہی مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان،ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کا سال نوپرخصوصی پیغام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نئے سال 2020 کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ دعا ہے کہ یہ سال محبتوں، ترقی اور نیک روایتوں کا امین ہو، دہشتگردی کا مزید پڑھیں

ظلم،جبرسے بچنے کیلئے پی ایس پی سے جڑنا ہوگا،مصطفی کمال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہم وطنوں کو نئے سال کی نیک خواہشات پیش کیں۔امید ہے کہ انشاء اللہ 2020 پاکستان میں امن واستحکام، معاشی ترقی اور مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن میں ناجائزتجاوزات کیخلاف بھاری مشینری کے ذریعے کارروائی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی خصوصی ہدایات پرکے ڈی اے محکمہ انسداد تجاوزات کے ڈائریکٹر محمد قاسم کی سربراہی میں سرجانی ٹاؤن سیکٹر فور بی میں ادارے کا پارکنگ ایریا کے لئے مزید پڑھیں

2019ء کا آخری سورج غروب ہوگیا،پاکستانیوں کی ملک کیلئے دعائیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے دلفریب نظارہ کیا۔ نئے سال میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصٰ دعائیں بھی مانگی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دو ہزار انیس کا مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات ختم، یکم جنوری سے سکول کھلیں گے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونےکےبعد مورخہ 01 جنوری بروز بدھ سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔ سیکریٹری تعلیم کہتے ہیں کہ چھٹیوں میں اضافے سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بلاول کی پیشکش؛ حکومتی رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت گرانے میں ساتھ دینے کی پیشکش کے معاملے پر ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے جبکہ حکومت نے ایم کیو ایم سے ملاقات مزید پڑھیں

عباس ٹاؤن ابوالحسن اصفہانی روڈ میں رینجرز کی بھاری نفری داخل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرزنےآنےاورجانےوالےراستوں کوبند کرکےگھرگھرتلاشی کا عمل شروع کردیا-گزشتہ روز عباس ٹاؤن میں ایم کیو ایم لندن کےکچھ افراد نےدکانداروں سےبھتہ وصول کیا تھا-جس کےبعد اہل علاقہ نےتھانہ سچل اوررینجرزکوواقعہ کی شکایت کی تھی-رینجرز کے ہمراہ تھانہ سچل کی پولیس مزید پڑھیں