جہاں بھی مافیاز ہیں کوئی نہیں بچ سکتا، تھوڑا وقت درکار ہے، عثمان ڈار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہر صورت آٹا بحران کے ذمہ داروں کے نام سامنے لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے معاون مزید پڑھیں

امریکی قونصلرجنرل لاہور کیتھرین راڈریگیز کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی قونصلرجنرل لاہور کیتھرین راڈریگیز نے لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ کیا۔چیئرپرسن بورڈ آف گورنر لاہور آرٹس کونسل الحمرا منیزہ ہاشمی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے وفد کا استقبال کیا۔ملاقات میں امریکی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو حوریں اور عوام کو دن میں تارے نظر آرہے ہیں، سراج الحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ تبدیلی کا جنون قبر کے سکون پر ختم ہوگیاہے ۔ وزیراعظم کو حوریں اور عوام کو دن میں تارے نظر آرہے ہیں ۔ حکومت وینٹی لیٹر پر مزید پڑھیں

تںخواہ میں اضافہ کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏ترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب وزیر اعظم نہ صرف ہر ممکنہ طریقے سے مزید پڑھیں

ڈائیگناسٹک سنٹر ممبران نیشنل پریس کلب کو رعایتی کارڈز جاری کرے گا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور کیپیٹل ڈائیگناسٹک سنٹر کے مابین ممبران نیشنل پریس کلب و اہل خانہ کیلئے لیباٹری ٹیسٹ ، میڈیکل چیک اپ ، ریڈیالوجی ٹیسٹوں پر پچاس فیصد رعایت اور تمام ادویات مزید پڑھیں

پولیس نے لاپتہ 10 سالہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ کھنہ پولیس نے والدین سے لاپتہ ہونے والے 10 سالہ نبیل رضا کو تلاش کرکے ان کے حوالے کردیا بچے کے والدین نے اپنے جگر گوشے کو اپنے درمیان پایا کر بے حد خوشی مزید پڑھیں

لگتا ہے سعید غنی کی پارٹی کو جی حضوری کرنے والا آئی جی چاہیئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیر سعید غنی نے اپنے جوش خطابت میں مزید پڑھیں

راؤ انوار پولیس کی منافع بخش نوکری حاصل کرنے پھر کھڑے ہو گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) راؤ انوار نے پولیس سروس واپسی کی کوششیں تیز کردیں، محمکہ داخلہ کو دی درخواست کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ میں پولیس کا ملازم ہوں، ریٹائر نہیں ہوا، ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن ابھی تک نہیں مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستانی علاقے میں راکٹ حملہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستانی علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ آج پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے پاکستان میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ائرہوسٹس اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان سونے کے زیورات اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی ، جس کے بعد فضائی میزبان کو 3دن کیلئےمعطل کردیاگیا جبکہ 1ماہ تک بین الاقوامی پرواز پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں