ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر مزید پڑھیں

اسلام آبادسیکریٹریٹ،20کرونا کے مریضوں کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سیکرٹریٹ ۔ کی حدود میں 20کورونا مریضوں کی تصدیق اسٹنٹ کمشنر اسداللہ نے کر دی- رورل ایریا کے مختلف علاقوں میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی میں 75ھزاد روپے جرمانے۔کھنہ پل۔ترامڑی چوک سبز منڈیوں میں عوام کا رش مزید پڑھیں

جمعتہ المبارک کے اجتماعات کومحدود کرنیکا فیصلہ کرلیا

‏لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کوروناوائرس کےپھیلاؤکےپیش نظرجمعہ کےاجتماع کوانتہائی محدودکرنیکافیصلہ-گذشتہ جمعہ کوجاری ہونےوالےنوٹی فکیشن پرمن وعن عملدرآمد کروانےکافیصلہ-پنجاب حکومت نےکل نمازجمعہ کی ادائیگی کےحوالے سےطریقہ کارواضع کردیا-مسجدمیں3سے5افرادبشمول خطیب،موذن،انتظام کرنیوالوں کونمازجمعہ کی اجازت ہوگی-باقی افرادگھروں پرہی جمعہ کی نمازاداکرسکیں گے-یہ فیصلہ حکومت پنجاب مزید پڑھیں

ٹائیگرفورس میں رجسٹریشن 3لاکھ 39 ہزارسے تجاوزکرگئی،عثمان ڈار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏وزیراعظم کوروناریلیف ٹائیگرفورس میں رجسٹریشن 3لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر گئی-سب سےزیادہ پنجاب میں 2لاکھ 34ہزار22نوجوانوں نےرجسٹریشن کرائی-دوسرےنمبر پرسندھ سے 50ہزار616نوجوانوں نےرجسٹریشن کرائی-خیبرپختونخواہ تیسرےنمبر پر41ہزار899نوجوان رجسٹرہوئے-اسلام آبادسے5 ہزار،بلوچستان اورآزادکشمیرسے3،3ہزار نوجوان رجسٹرہوئے-گلگت بلتستان سےایک ہزارسےزائدرجسٹریشن ہوئی-

بزدارحکومت کرونا کیخلاف جنگی بنیادوں پراقدامات کررہی ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)بزدار حکومت کرونا کے خلاف جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکسپو سنٹرمیں 9 دن میں 1000بستروں کا ہسپتال بنانا بڑی کامیابی ہے۔تمام صوبوں میں کرونا سے متاثرہ طبقوں کے لیے معاشی پیکج کا آغاز مزید پڑھیں

پشاورزلمی جاوید نے کوروناریلیف فنڈ میں ایک کروڑروپے جمع کرادیئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات-ہائر پاکستان کی جانب سے دو لاکھ ماسک وزیر اعظم کو پیش کیں-پرائم منسٹر کورونا ریلیف فنڈ کے لیے زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ مزید پڑھیں

قادیانی وائرس کروناوائرس سے زیادہ خطرناک ہے،اشرف آصف جلالی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ قادیانی وائرس کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔ کرونا وائرس سے صرف جان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت سے کوئی زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی،چوہدری پرویزالہی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم و زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی-تبلیغی جماعت پرامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں-کسی بھی قسم کا ظلم و زیادتی کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے-تبلیغی احباب کے معاملے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دیہاڑی دارمزدورں میں راشن تقسیم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے دیہاڑی دار مزدوروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اسلام آباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے 1 ہزار دیہاڑی دار مزدوروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے مزید پڑھیں

کروناکیخلاف جنگ،پاک فوج کاکردارقابل تعریف ہے،فیاض الحسن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کرونا کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کا کردار قابلِ تعریف ہے-پاک فوج کے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف اپنے تمام ہسپتالوں میں کرونا کے خلاف اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں-پاکستان پر جب مزید پڑھیں