کوروناوائرس کے باعث مزید 20افراد جان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا وائرس کے باعث مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 3600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی لاہور کا مظاہرہ

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شاہدرہ موڑ پر ” اب جاگ میرے لاہور ” مہم کے سلسلے میں عوامی مسائل کے حل کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکراللہ مزید پڑھیں

ڈاؤن سینڈروم کاشکار بچے قوم کے بچے ہیں۔عثمان بزدار

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاؤن سنڈروم کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاؤن سینڈروم کے مرض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مزید پڑھیں

22کروڑعوام فیصلہ کرے،کون محب وطن ہے،کون غدار،جاوید لطیف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میں اب بھی ضمانت نہیں کروانا چاہتا، لیکن پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم نواز،لاہورہائیکورٹ ضمانت منسوخی اورنیب طلبی کا معاملہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مریم نواز لاہور ہائیکورٹ ضمانت منسوخی اورنیب طلبی کامعاملہ-مریم نواز کی اپنے وکلاء سےطویل مشاورت-قانون دان اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹ نے مریم نواز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں عدالت اور نیب طلبی معاملات زیر بحث مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی 5.65 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں یہ فوری اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے مزید پڑھیں

ہراسانی کیس، ایف آئی اے نے حامیزہ مختار سے موبائل فون اور دیگر ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پر ایف آئی اے سائبر ونگ لاہور میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ایف آئی اے نے خاتون حامیزہ مختار مزید پڑھیں

ڈی سی لاہورکا رنگ محل اورشاہ عالم مارکیٹ کا اچانک دورہ،دکانوں کی بندش کا جائزہ لیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا رنگ محل اور شاہ عالم مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا-تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے اندرون شہر کی تنگ گلیوں اور مارکیٹس میں دکانوں کی بندش کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

28 مارچ تک سکول نہ کھولے تو منسٹر ایجوکیشن کے دفتر کا گھیراﺅ کریں گے، ایجوکیشنل ایسوسی ایشن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب بھر کے 8 اضلاع میں سکولوں کو پیپرز لینے کی چھوٹ ختم، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز اور ایجوکیشن اتھارٹی سکولوں میں پیپر لینے کیخلاف کارروائی کرے گی، سکول کھلا پایا گیا تو تین ماہ کیلئے سیل کردیا مزید پڑھیں

پاکستان میں کوویڈ 19 کی وجہ سے 18.7 ملین بچے تعلیم سے محروم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں اس وقت تقریباً اٹھارہ اعشاریہ سات ملین بچے سکول نہیں جا رہے، ان بچوں کی عمریں 6 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔ اس بات کا بھی زیادہ امکان ہے کہ کوویڈ 19 کے مزید پڑھیں