پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین ممالک سے مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

مدینہ منورہ خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ شہرقراردیدیا گیا

مدینہ منورہ(ایچ آراین ڈبلیو)خواتین کے لیے دنیا کا محفوظ ترین شہر قراردیدیا گیا-دنیا بھر کے پر امن شہروں کی درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی تنظیم انشور مائ ٹرپ نے مدینہ النبوی الشریف کو خواتین کیلئے پر امن ترین شہر مزید پڑھیں

جعلی چیک اوربجلی چوری کے مقدمات میں مفرورملزمان گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)بادامی باغ اور شاد باغ پولیس کی کاروائی،جعلی چیک اور بجلی چوری کے مقدمات میں مفرور دو اشتہاری گرفتار ہوگئے-ملزمان اٹک اور شاد باغ پولیس کو مطلوب تھے-اشتہاری فاقر مسیح بجلی چوری جبکہ شاہد بوگس چیک کے مقدمات مزید پڑھیں

بادامی باغ پولیس کی کارروائی،2ملزمان جواکرواتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)بادامی باغ پولیس کی کاروائی دو ملزمان گرفتار ہوگئے-ملزمان کو پرچی جواء کرواتے موقع سے گرفتار کیا-ملزمان کےقبضہ سےداؤ پرلگی نقد رقم موبائل اور پرچیاں برآمد-گرفتار ملزمان میں آفتاب اور شہزاد عرف پیپسی شامل ہیں-ملزمان کے خلاف قمار مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز کا الطبری میڈیکل کالج کراچی کا دورہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی جی رینجرز(سندھ) میجرجنرل افتخار حسن چوہدری نے ا لطبری میڈیکل کالج کراچی کادورہ کیا۔اس موقع پرکالج کے چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ قاضی،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد ولی اللہ قاضی، انتظامیہ اور طلباء نے ڈی جی رینجرز مزید پڑھیں

برازیل میں طوفانی بارشیں، 100افراد زندہ درگور

برازیل(ایچ آراین ڈبلیو)برازیل کے شہر پیٹروپولس میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے، طوفانی بارش کے بعد درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں، غیرملکی میڈیا کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 100 کے قریب مزید پڑھیں

احمد آباد دھماکے کا فیصلہ،38 ملزمان کو سزائے موت،11 کو عمرقید

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی شہراحمدآباد میں سال2008 میں ہونےوالےسلسلہ وار بم دھماکوں کےمقدمےمیں ملوث مجرمان کی سزا کا فیصلہ کردیا گیا۔خصوصی عدالت کے جج اے آر پٹیل نے فیصلہ سناتے ہوئے38 ملزمان کو سزائے موت جبکہ11 کو عمرقید کی سزا مزید پڑھیں

حجاب تنازعے کے شعلے بھارت کی دیگر ریاستوں تک پھیل گئے

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کا تنازع دیگر ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرناٹک سے شروع ہونے والے حجاب تنازعے نے بھارت کو مزید پڑھیں

شارجہ کا نیا سفاری پارک،دنیا دیکھ کردنگ رہ گئی

شارجہ(ایچ آراین ڈبلیو)سات سالہ طویل انتظار کا خاتمہ ہوا، افریقا سے باہر دنیا کی سب سے بڑی سفاری کو عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شارجہ سفاری کو عوام کے لئے کھول مزید پڑھیں

طوفان یونیس کے باعث وارننگ جاری،100میل فی گھنٹہ رفتارسے ہوائیں چلنے لگیں

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانیہ میں طوفان یونیس کےباعث وارننگ جاری کردی گئی ہے، اس دوران 100 میل فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چلنےکاامکان ہے۔حکام نےلوگوں کوگھروں میں رہنے کی تاکید کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق لندن میں طوفان مزید پڑھیں