شارجہ کا نیا سفاری پارک،دنیا دیکھ کردنگ رہ گئی

شارجہ(ایچ آراین ڈبلیو)سات سالہ طویل انتظار کا خاتمہ ہوا، افریقا سے باہر دنیا کی سب سے بڑی سفاری کو عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شارجہ سفاری کو عوام کے لئے کھول مزید پڑھیں

طوفان یونیس کے باعث وارننگ جاری،100میل فی گھنٹہ رفتارسے ہوائیں چلنے لگیں

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانیہ میں طوفان یونیس کےباعث وارننگ جاری کردی گئی ہے، اس دوران 100 میل فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چلنےکاامکان ہے۔حکام نےلوگوں کوگھروں میں رہنے کی تاکید کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق لندن میں طوفان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیرملکی لافرمزکھولنے کی اجازت دیدی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں غیر ملکی لا فرمز کھولنے کی اجازت دے دی گئی، حکومت نے اس کے لیے کچھ شرائط و ہدایات جاری کی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے قانون مزید پڑھیں

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاانٹرویونشرکرنے پر24نیوزپر10لاکھ کا جرمانہ،پیمرا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏پیمرا نے 24 نیوز پرسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاانٹرویونشرکرنےپر10لاکھ روپےجرمانہ کردیا-آئندہ پیمرا قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں چینل کا لائسنس معطل کر دیا جائے-24 نیوز کی مسلسل خلاف وزریاں قابل تشویش ہیں-

بھارت میں زیرحراست پاکستانی خاتون کوپاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں زیرحراست پاکستانی خاتون سمیرا کو پاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری کر دیا ہے-سمیرا کوپاکستانی شہریت نامہ نادرا کےذریعےاسکے خاندان کی تصدیق کے بعدجاری کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے شہریت تصدیق نامہ کا مراسلہ آج مزید پڑھیں

ملیرجیل میں قیدشہری پراسرارطورپرہلاک ہوگیا،لاش بیت الخلاسے برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیرجیل میں قید شہری پُر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا، قیدی کی لاش جیل کے بیت الخلاء سے برآمد ہوئی۔کراچی کی ملیرجیل سےقیدی کی ہلاکت پرجیل انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا، جیل انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری انگریزی زبان بھول گئے

لاہور(ایچ آاین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری انگریزی زبان بھول گئے۔لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اب اردو بولنے کی عادت ہوگئی ہے، شاید بھول چکا ہوں انگریزی مزید پڑھیں

’’خود کوپہچانو! ‘‘کےعنوان سےطالبات میں جلد کی حفاظت سے متعلق آگاہی سیشنز

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہمدرد پاکستان کی جانب سے ماہ فروری۲۰۲۲ء کے دوران کراچی بھر کے دس سرکاری کالجز میں طالبات میں جلد کی حفاظت اس کی رعنائی کےلیےصافی برانڈ کے تحت ’’خود کو پہچانو‘‘ کے عنوان سے خصوصی آگاہی اورانٹریکٹو سیشنز مزید پڑھیں

گورنرسندھ کی آئی ایم ایف کی نمائندہ سے گورنرہاؤس میں ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ عمران اسمعیٰل کی آئی ایم ایف کی رہائشی نمائندہ ایستھر پیریز روئز سے گورنر ہاؤس میں ملاقات۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا-گورنر سندھ نے آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ بات چیت کو مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی انٹر بینڈ مقابلے 2021 – 22 کی اختتامی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پی اے ایف انٹر بینڈ مقابلے 2021 -22 پی اے ایف کمپلیکس، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تین روزہ سالانہ میوزیکل فیسٹول کے مزید پڑھیں