کوروناکیسزمیں اضافہ،یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا گیا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، اس دوران ہر قسم کی تقریبات پرپابندی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

غیرملکی ماہرین پرمشتمل 5رکنی وفد25اپریل کوپاکستان پہنچے گا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)غیر ملکی ماہرین پر مشتمل 5رکنی وفد پی آئی اے کے بزنس پلان کا جائزہ لینے کیلئے 25 اپریل کو پاکستان پہنچے گا، وفد پی آئی اے کی اصلاحات اورمستقبل کےحوالے سے تجاویز دے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹوکیواولمپکس کراٹے مقابلوں میں شرکت معدوم نظرآرہی ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کی ٹوکیو اولمپکس کے کراٹے مقابلوں میں شرکت معدوم ہوتی نظر آرہی ہے، ٹوکیو اولمپکس رواں سال تئیس جولائی سے شیڈول ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کراٹے کاز سعدی عباس مالی مسائل سے دوچار ہیں، جس کے باعث مزید پڑھیں

8سالہ بچےسےبد فعلی، ملزم ایک گھنٹےمیں گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ناظم آباد پولیس نے چھاپہ مار کاروائی کے دوران نو عمر بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز متاثرہ بچے کے والد نے تھانے مزید پڑھیں

گیند 120میل فی گھنٹہ رفتارسے بولرکے سرپرلگی،بولروہی ڈھیرہوگیا

اترپردیش(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک میچ کے دوران بلے باز نے گیند کو ہٹ کیا تو گیند 120 میل فی گھنٹہ رفتار سے سیدھی جا کر بولر کے سر پر لگی، اور وہ اگلے ہی لمحے مزید پڑھیں

پالتوشیرنے اپنے ہی مالک کی جان لے لی،چارسال سے شیرکی تربیت کررہا تھا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک پالتو شیر نے اپنے مالک کی ہی جان لے لی، نوجوان چار سال سے اس کی تربیت کررہا تھا۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پالتو شیر نے مالک مزید پڑھیں

محکمہ ٹریفک نے ای ڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان کردیا

ریاض سعودی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ ٹریفک نے مملکت میں مقیم تمام افراد کیلئے ای ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان کردیا ہے، موبائل ایپ پر ای ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

کراچی سے آپریٹ ہونیوالا حوالہ ہنڈی کانیٹ ورک بے نقاب ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی سے آپریٹ ہونے والا حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا-ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے چودہ شہروں میں پھیلے ہوئے نیٹ ورک کے کارندوں کا سراغ لگا لیا-بے نامی اکاؤنٹس، خفیہ سافٹ ویئر، اور مزید پڑھیں

ہم دنیا کا سب سے طاقتورآئس بریکر بیڑا تیار کررہے ہیں

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو)روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم دنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیار کررہے ہیں جسے آج تک کسی نے نہیں بنایا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ولادی میرپیوٹن مزید پڑھیں

دنیا کے سب بلندہوٹل کے افتتاح ی تیاری کرلی گئی

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو)اماراتی حکام نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیرت میں مبتلا کرنے کےلیے دبئی میں دنیا کے سب بلند ہوٹل کے افتتاح کی تیاری کرلی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی مزید پڑھیں