سعودی عرب،سفری پابندی کے خاتمے میں 35 روزباقی رہ گئے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں سفری پابندی کے خاتمے میں 35 روز باقی رہ گئے، اسی کے پیش نظر السعودیہ نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق اقدامات شروع کردیے ہیں جبکہ ٹکٹ مہنگے ہونے کا بھی امکان ظاہر مزید پڑھیں

گدوں میں روئی کی جگہ استعمال شدہ ماسک بھرنے کا انکشاف

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں گدے بنانے والی ایک فیکٹری گدوں کے اندر روئی کی جگہ استعمال شدہ فیس ماسک بھرنے لگی جس کا انکشاف ہونے پر پولیس نے کریک ڈاؤن کیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

دبئی میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلائی جائیں گی

یو اے ای(ایچ آراین ڈبلیو)دبئی میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلائی جائیں گی، جس کا مقصد ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات اور کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے2023 تک امارات مزید پڑھیں

کوروناکی وبا،ہمیں وباکیساتھ کیسی زندگی گزارنی چاہیئے،اسدعمرکی آگاہی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی نیشنل پریس کانفرنس-کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں کورونا کی صورتحال چل رہی ہے-ہمیں ایک ماھ پہلے پتا چلا کہ وباتیزی سے پھیل رہی ہے-شک مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف)کے مفتی کفایت اللہ مانسہرہ سے گرفتارہوگئے

مانسہرہ(ایچ آراین ڈبلیو)مفتی کفایت اللہ گرفتار،تفصیلات کےمطابق جےیوآئی(ف) کےرہنمامفتی کفایت اللہ مانسہرہ سےرفتار‏ہوگئے-گرفتاری 3 ایم پی اوکےتحت عمل میں لائی گئی-ریاست مخالف بیانات پرگرفتاری کافیصلہ کیاگیا-

کوروناوائرس،16مئی تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے16 مئی تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق تجارتی سرگرمیاں صبح 6 سے رات 8 بجے تک ہوں گی، جمعے اور مزید پڑھیں

ڈی جی ایل ڈی اے کوضمانت پررہاکرنیکا حکم دیدیا،لاہورہائیکورٹ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل میں تاخیر کی بیناد پر ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو ضمانت پر رہا ‏کرنے کا حکم دے دیا ہے اور قرار دیا کہ ملزم کو پراسیکیوشن کے رحم و کرم پر مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سپریم کورٹ نےمسترد کردی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس براہ راست نشر کرنے کے حوالہ سے درخواست دی تھی جومسترد کر دی گئی ہے جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کا مختصر فیصلہ پڑھ کر مزید پڑھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.4ریکارڈ گئی

خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)کے پی کے ضلع سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 169کلو میٹر مزید پڑھیں

کراچی کبڈی کلب نےجیت کا سہرااپنے نام سجالیا،30پوائنٹ حاصل کئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کبڈی ایسوسی ایشن کے زہر اھمام سندھ میں کبڈی کی ترقی کے لئے سندھ کبڈی ایسوسی ایشن نے بیچ پر استحکام پاکستان کبڈی میچ کرایا جس میں سندھ الیون کبڈی کلب اور سپر کراچی کبڈی کلب مزید پڑھیں