مواچھ گوٹھ دھماکہ،نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس نےبلدیہ ٹاؤن کےمواچھ گوٹھ میں دھماکےکامقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج کرلیا ، مقدمے میں دہشت گردی،ایکسپلوزوایکٹ، قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے مواچھ گوٹھ میں دھماکےکا مقدمہ مزید پڑھیں

خصوصی افراد کی پیشہ ورانہ تربیت،تعلیم اوربحالی پرتوجہ دی ہے،پرویز سیہڑ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی سیکریٹری برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ پرویز احمد سیہڑ نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی پیشہ وارانہ تربیت ، تعلیم اور بحالی پر توجہ دینا ہمارا اولین فرض ہے اور ہم اپنے اہداف کے حصول مزید پڑھیں

نوازشریف کی رہنمائی میں آزادی کی قربانیوں کوضائع نہیں ہونے دیں گے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ نے اپنی رہائش گاہ پرپاکستان کے 74 ویں آزادی پر مسلم اسٹوڈنٹس فیدریشن (ن) سندھ کے رہنماؤں کے اور کارکنوں کی طرف سے منعقد کی گئی تقریب کے مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف علاقوں میںلاکھوں پاکستانی بنگالیزرہائش پذیر ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) شیخ محمد فیروزنےگفتگو کرتےہوئے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں لاکھوں پاکستانی بنگالیز رہائش پذیر ہیں، مگر ان کی آبادیوں میں پانی ، سیوریج ، سڑکوں و گلیوں کی تعمیرات اور دیگر مسائل مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبے میں تاخیر،تحقیقیات کرنیکی ہدایت کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ترقیاتی منصوبے میں تاخیر کی شکایت پر صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز نے سیکریٹری کو متعلقہ انجینئرز سے فوری تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی۔ جاری ترقیاتی اسکیموں کی کارکردگی جانچنے کے لیے بلائے گئے اجلاس کی مزید پڑھیں

افغانستان کی بدلتی صورتحال پرپی آئی اے کی پروازیں معطل کردی گئیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے کی کابل جانے والی پروازوں میں تاخیر کے باعث معطل کردیا گیا ہے۔مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبہ،بسیں چین سے کراچی کیلئے روانہ ہوگئیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے گرین لائن بس منصوبے میں طویل تاخیر کے بعد اس کے آپریشنل ہونے کی امید جاگ اٹھی۔ منصوبے کے لیے بسیں چین سے کراچی کے لئے روانہ ہو چکیں۔ جلد کراچی پورٹ پر پہنچ جائیں مزید پڑھیں

ٹھٹھہ پولیس کی کارکردگی کوسلام پیش کرتا ہوں،حلیم عادل شیخ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کہتے ہیں میں ٹھٹھہ پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، سب اسی طرح اپنا کام کریں اور موقع پہنچیں تو ایسے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ یقینی ہے-ٹھٹھہ واقعے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے موبائل جیٹنگ ٹرک واٹربورڈ کے حوالے کردیئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) جشن آزادی کے موقع پر سندھ حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے 652 ملین روپے (65 کروڑ 20 لاکھ روپے)کے 28 سیوریج سکشن اور موبائل جیٹنگ ٹرک واٹر بورڈ کے حوالے کردیے، مزید 38 ٹرک جلد مزید پڑھیں

آمنہ چانڈیو کے ورثاء کو ہر قسم کا تعاون فراہم کیا جائے گا۔ صادق میمن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ صادق علی میمن نے کہا ہے کہ پولیس کی بروقت کارروائی کی بناء پر آمنہ چانڈیو کی نعش کی بیحرمتی کرنے والا سفاک درندہ مزید پڑھیں