لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،دولہااوروالد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایچ او کھوکھراپارسردار عباسی کی دبنگ کارروائی،گزشتہ رات کھوکھراپار کے علاقے الشمس ہوٹل کے پاس باراتیوں کی لاک ڈاوٴن کی خلاف ورزی کرنے پر دولہا اور اس کے والد کے خلاف مقدمہ درج قانونی کارروائی شروع کردی-دولہا مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن،سیکیورٹی عملے کا خاتون پرتشدد،لہولہان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بحریہ ٹاؤن کی سیکیورٹی عملے کا بحریہ ٹاؤن کے اندر خاتون پر تشدد زبردستی گھر خالی کروانے کے لئے لہو لہان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹائون کی رہائشی خاتون فضا کے گھر میں سیکیورٹی عملے نے گھُس مزید پڑھیں

نہیں معلوم انتظامیہ نے علاقائی سطح پرویکسینیشن مراکزکہاں بنائے ہیں،شہری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہریوں نےبڑی تعداد ویکسی نیشن کرانےکی وجوہات بتاتےہوئےکہانہیں معلوم انتظامیہ نےعلاقائی سطح پرویکسین مراکزکہاں بنائےہیں،حکومت ایکسپوسینٹرجیسےویکسی نیشن مراکزمختلف علاقوں میں بنائے۔تفصیلات کےمطابق کراچی والوں نے ویکسینیشن کیلئے بڑی تعداد میں ایکسپوسینٹر آنے کی کئی طرح کی وجوہات بتا مزید پڑھیں

خدیجہ حملہ کیس،سزامیں چھوٹ کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)خدیحہ حملہ کیس کے مجرم شاہ حسین کی سزا میں چھوٹ کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے سپریم کورٹ نے مجرم شاہ حسین کو 5سال قید کی سزا سنائی تھی لیکن مجرم کو ڈیڑھ سال قبل رہائی مل مزید پڑھیں

کورنگی کی 6 سالہ ماہم سے ریپ اور قتل کا ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کورنگی میں 6سالہ بچی ماہم کے اغوا، ریپ اور قتل کا ایک ملزم ذاکر پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ذاکر بچی کا پڑوسی تھا، ایک گھنٹے تک ملزم نے بچی کو رکشے میں سیر مزید پڑھیں

سندھ میں ڈبل سواری پرپابندی کا حکم واپس

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ میں ڈبل سواری کا حکم واپس لیتے پابندی ختم کردی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بروز ہفتہ 31 جولائی سے 8 مئی تک لاک ڈاؤن اور ڈبل سواری مزید پڑھیں

سول اسپتال میں ویکسین لگوانے والوں کا رش، ڈاکٹر بے ہوش

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں بڑھتے کورونا کیسز کے بعد عوام بھی جاگ پڑے ہیں اور ویکسین لگوانے کے لیے ویکسینیشن سینٹرز کا رخ کررہے ہیں۔ کراچی میں 2 سے 3 روز کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

جوبلی مارکیٹ پر دکانیں گرانے کا آپریشن مکمل

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی کے علاقے جوبلی پر کے ایم سی انسداد تجاوزات ٹیم کا نالے پر قائم غیرقانونی دکانوں کے انہدام کا آپریشن مکمل کرلیا گیا، تمام 164 دکانیں مسمار کردی گئیں۔ کے ایم سی انسداد تجاوزات مزید پڑھیں

درندگی و زیادتی واقعات معمول بن گئے،حکومت خواب غفلت میں مدہوش ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر ، تحریک لبیک پاکستان کے پارلیمانی لیڈر برائے سندھ صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری نے کورنگی میں نامعلوم درندوں کی حوس کی بھینٹ چڑھنے والی چھ سالہ ماہم کے مزید پڑھیں

اگلے ہفتے ہونیوالے امتحانات ملتوی کردیئے،وزیراعلی سندھ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے پیش نظر اگلے ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے اعلان کردیااورکہا لاک ڈاؤن کامیاب رہاتو9اگست کو سب کھولنا شروع کردیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی مزید پڑھیں