سانگھڑ سے پیپلز پارٹی کےامیدواروں کی کامیابی پر جام اکرام اللہ دھاریجوکی مبارک باد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے ضمنی انتخابات میں ملیر اور سانگھڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

اسٹیڈیم روڈ بند کرنے سے شہر بھر میں ٹریفک متاثر

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والی سڑک بند کرنے کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ کی پریکٹس کے دوران پولیس نے حسن اسکوائر سے نیشنل مزید پڑھیں

کراچی شہرمیں بدترین ٹریفک جام،شہری سڑکوں پر رل گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پولیس کے سپرائز سے ٹریفک کا نظام شدید متاثرہوگیا-تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا-واضح رہےکہ پولیس کےبغیراعلان اچانک سڑکیں بند کرنے کے باعث شہری سڑکوں پر رل گئے،اس ضمن میں مزید پڑھیں

یچلرزآف بزنس ایڈمنسٹریشن اسپیشلائزڈ،فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

جامعہ کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چارسالہ بیچلرزآف بزنس ایڈمنسٹریشن اسپیشلائزڈ ڈگری پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے-انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق چارسالہ بیچلرزآف بزنس ایڈمنسٹریشن(بی بی اے) مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ اسلحے کی نمائش سے خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں،سعید غنی کا الزام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سعید غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ اسلحے کی نمائش سے خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش اور ہنگامہ آرائی قانون کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے مزید پڑھیں

ٹیکسز کی بروقت وصولی کے لئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے،مکیش کمار چاؤلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کے دائرہ کار میں آنے والے تمام ٹیکسز کی بروقت مزید پڑھیں

سرکاری زمینوں پر قبضے،غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد رعایت کےمستحق نہیں

کراچی(ایچ اراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے سرکاری زمینوں پر قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیتے ہوئے کرپٹ عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

آفتاب شاہ کےقاتلوں کو انجام تک پہنچائیں گے، ویرجی کولہی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق ویرجی کولہی نے گھوٹکی کی میں محکمہ انسانی حقوق کے لیگل کوآرڈینیٹر ایڈوکیٹ سید آفتاب شاہ کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے. معاون خصوصی برائے انسانی مزید پڑھیں

سندھ میں‌کورونا سے 7 مریضوں کا انتقال، 254 کیسز رپورٹ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں7 مریض انتقال کرگئے جبکہ254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور384افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

سوسائٹی کے نام پر فراڈ،سندھ ہائی کورٹ میں آدم جوکھیوکی درخواست ضمانت پرسماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سوسائٹی کے نام پر فراڈ اور سرکاری زمینوں کی چائنا کٹنگ کا معاملہ،آدم جوکھیو کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی-نیب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر عدالت برہم ہوگئی-کیس کی پیروی کے لیے پراسیکیوٹر اور تفتیشی مزید پڑھیں