مدد گار 15 کی شاندار کارکردگی، چھینی ہوئی گاڑی فوری بازیاب کرا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی آئی جی ایڈمن عمران یعقوب کی زیر نگرانی مددگار 15 کی شاندار کارکردگی مدعی دانیال نے آج صبح مددگار 15 کو بذریعہ مزید پڑھیں

تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ کے مطابق پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے ملزم محمد ایان ولد محمد فرقان کو مزید پڑھیں

تین موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، 3 گاڑیاں برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) یوسف پلازہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی 3 نفر موٹرسائیکل لفٹر اسلحہ و چوری کی گئی موٹرسائیکلوں سمیت گرفتار، ملزمان کو خفیہ اطلاع پر منصورہ گراؤنڈ بلاک 16 سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے مزید پڑھیں

02 ٹن سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) 02 ٹن سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ آج موچکو چیک پوسٹ پر اسمگل شدہ چھالیہ سے لوڈ مزید پڑھیں

ریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

اٹک (ایچ آراین ڈبلیو) اٹک میں دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، رائلٹی انسپکٹر فیروز خان کے مطابق محکمہ معدنیات کے حکام نے اٹک خورد کے مقام پرچھاپہ مارا محکمہ معدنیات مزید پڑھیں

شریف آباد تھانےکی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شریف آباد تھانےکی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ. ایس ایس سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کے مطابق مقابلہ نزد ریلوے پھاٹک نزد سراج الدولہ کالج کے پاس ہوا. دو طرفہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

تھانہ اورنگی پولیس نے اشتہاری و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ اورنگی پولیس نے اشتہاری و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے اشتہاری ملزم جاوید خان ولد انور خان کو گرفتار مزید پڑھیں

اسکیم 33 صائمہ سوسائٹی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے اسکیم 33 صائمہ سوسائٹی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔ ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی سمیت 03 ملزمان گرفتار کر مزید پڑھیں

راہگیر خاتون اور اپنے ساتھی کو قتل کرنے والے دوڈ کیت گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس آئی یو سی آئی اے کی زبردست کاروائی ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک راہگیر خاتون اور اپنے ساتھی کو قتل کرنے والے دوڈ کیت گرفتار ایس آئی یو نے مخبرانہ اطلاع پر مگسی گوٹھ مزید پڑھیں

شہری سے دو کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لیاقت اباد پولیس کی سی پی ایل سی سینٹرل کی معاونت سے کاروائی نارتھ ناظم اباد کے رہائشی شہری سے دو کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار ملزم کو سی پی ایل سی سینٹرل کی معاونت مزید پڑھیں