گندم کی کمی پورا کرنا، پرائس کنٹرول کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے، گورنرسندھ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ اٹھارھویں ترامیم کے بعد گندم کی کمی کو پورا کرنا اور پرائس کنٹرول کرنا صوبائی حکومتوں کے کام ہیں جزائر کےمتعلق ارڈینس پر تحفظات دور کرینگےکراچی کو جب تک اسمارٹ مزید پڑھیں

جعلی سیاسی مقدمات سے نہیں ڈریں گے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جعلی سیاسی مقدمات سے نہیں ڈریں گے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اٹھارہ اکتوبر کو متحدہ اپوزیشن کے تاریخی جلسے کادعویٰ کردیا۔۔انہوں نے عمران خان کی حکومت نہ چلنے مزید پڑھیں

کراچی میں چائے ہوٹل 12 بجے تک بند کر دئیے جائیں گے

 کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌چائے خانوں کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان سی بی سی  کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے جاری کردہ نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق رات 12 بجے چائے خانے بند کردیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

انتظار قتل کیس،عینی شاہد مدیحہ نے بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں انتظارقتل کیس کی چشم دیدگواہ مدیحہ نےتقریبا 3سال بعدبیان ریکارڈ کرادیا۔ مدیحہ کیانی نے بتایا کہ انتظار کےساتھ گاڑی میں جارہی تھی کہ 2گاڑیوں نے روکا، اس دوران آواز آئی کہ یہ وہی گاڑی ہے مزید پڑھیں

کل لالہ موسی سےتاریخی ریلی نکلےگی، ناصر حسین شاہ

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کل لالہ موسی سےتاریخی ریلی نکلےگی۔ چئیرمین پی پی بلاول بھٹو لالہ موسی سے گجرات کے روانہ ہوں گے، ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یقین ہے عمران مزید پڑھیں

لاہور پولیس چیف اور ایس پی سی آئی اے کے درمیان جھگڑا

لاہور: (ایچ آراین ڈبلیو)ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار اور سی سی پی لاہور عمرشیخ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے سربراہ عمر شیخ کی جانب سے گزشتہ رات ڈیڑھ بجے سیف سٹی مزید پڑھیں

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے1896ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مزید پڑھیں

حکومت نے اسلام آباد کو سیل کرنا شروع کردیا، پیپلزپارٹی

کراچی ((ایچ آراین ڈبلیو) پیپلزپارٹی نے الزام لگایا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد کو سیل کرنا شروع کردیا۔۔ نفیسہ شاہ کہتی ہیں کورونا کے نام پر مقدمات بنائے جارہے ہیں۔۔۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ابھی تو مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی 5 اہم وجوہات

(ایچ آراین ڈبلیو)شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مختلف شعبہ جات کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹاک ٹاک‘ مزید پڑھیں

جلسوں سے حکومتیں نہیں گرتیں، پی ٹی آئی بھی نہیں گراسکی تھی، شیخ رشید

ملتان:(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہا کہ اپوزیشن کے جلسے مزید پڑھیں