کراچی: بلوچ کالونی پل کےقریب اتفاقی گولی لگنے سے سیکورٹی گارڈ زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) فیروز اباد کے علاقے بلوچ کالونی پل کےقریب  گولی لگنے سے سیکورٹی گارڈ زخمی ہو گیا- زخمی کی شناخت یاسر ولد عباس کے نام سے ہوئی.ذرائع کے مطابق گولی چلنے کا واقعہ ایگزیکٹیو سیکورٹی ایجینسی کے مزید پڑھیں

جام خان شورو کی زیرصدارت ایچ ڈی اے کا اجلاس ، اہم فیصلے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی زیر صدارت منعقدہ ایچ آر ڈی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ایچ آر ڈی اپنے تینوں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے پاس آصف علی زرداری جادوگر اور بھٹو کی نشانی بلاول موجود ہے۔ نثار کھوڑو

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) پیپلز پارٹی نے سندھ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، پانی کی چوری اور گئس کی عدم فراھمی پر وفاقی حکومت کے خلاف دھرنا دیا ہوا ہے- اس  دھرنے کی قیادت پی پی پی سندھ کے صدر نثار مزید پڑھیں

ایم کیوایم وہ واحد پارٹی ہے جس نے اپنے ہی کارکنوں سے قبرستان سجائے ہیں ، مصطفی کمال

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)  کراچی ایڈیٹرز کلب کی طرف سے دعوت پر چئیرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفئ کمال نے میٹ دی ایڈیٹرز پروگرام میں شرکت کی- ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق تقریب میں ملک بھر سے آئے ہوئے سئینیر مزید پڑھیں

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سرفہرست، عرب ٹی وی

جدہ (ایچ آراین ڈبلیو) ویسے تو دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان فرزندان توحید ہر سال حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں مگر اس کرہ ارض کے چار ممالک ایسے ہیں جہاں مزید پڑھیں

میرپور خاص: بیروزگاری سے تنگ نوجوان کی خودکشی

میرپورخاص (ایچ آراین ڈبلیو) سیال کالونی کے رہائشی 25 سالہ عرفان ولد اسلم خاصخیلی نے گھر میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی- تفصیلات کے مطابق عرفان مسلسل مقامی ایم این ایز  ایم پی ایز اور مختلف محکموں میں نوکری مزید پڑھیں

نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے اللہ والی کے قریب ٹریفک حادثہ، عبدالمجید جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے اللہ والی کے قریب ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں عبدالمجید ولد عبدالرحیم جاں بحق ہو گیا – ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کو اللہ والی چورنگی سے معمار کی طرف مزید پڑھیں

میرپورخاص: ہائی پروفائل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، 14 پولیس آفیسرز بری

میرپورخاص (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دھشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے 2015 میں سید امین شاہ عرف مدھو شاہ کی جانب سے اپنے بھتیجے کو اغوا اور تاوان مانگنے کی داخل ڈائریکٹ کمپلین پر فیصلہ سنادیا. ڈائریکٹ کمپلین 2015  میں میرپورخاص مزید پڑھیں

افغان حدود میں کھڑے چار ٹرالر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی زد میں آکر تباہ

طورخم (ایچ آراین ڈبلیو) افغان حدود میں کھڑے چار ٹرالر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی زد میں آکر تباہ، ایک ڈرائیور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ عینی شاہد نے مزید بتایا کہ بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی زد میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈرامائی تبدیلی کا اعلان

بدین (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں مسلم لیگ ن اور سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے مابین ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے مسلم لیگ ن کی قیادت کے سامنے چند ٹھوس شرائط پیش مزید پڑھیں