سپاٹ فکنسک کیس،پی سی بی نے محمد نواز کو نوٹس بھیج دیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راؤنڈر محمد نوازکوکرکٹ کرپشن کیس میں نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد نواز نے بکی سے رابطے بارے بورڈ کو آگاہ نہیں کیا تھا۔ پی سی بی مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کی موت کا ذمہ دار کون،خط منظرعام پر آگیا

نیویارک(ایچ آراین ڈبلیو) معروف گلوکارمائیکل جیکسن کا موت سے قبل لکھا گیا خط منظرعام پرآگیا جوانہوں نے جرمن بزنس مین دوست جیکب شاگن کو لکھا تھا خط کے متن میں لکھا تھا کہ “مجھے ڈر لگ رہا ہے،مجھے میر ے مزید پڑھیں

کترینہ کیف،مداح کی سیلفی لینے کی کوشش،ڈرائیورنے تھپڑماردیا

ممبئی(ایچ آراین ڈبلیو) کترینہ کیف کے مداح کوان کے ساتھ سیلفی لینے کوشش مہنگی پڑگئی،اداکارہ کے ڈرائیورنے پیچھا کرنے پرمداح کوتھپڑ رسید کردیا،اداکارہ کترینہ کیف ممبئی میں اپنے ذاتی معالج سے طبی معائنے کے بعد گھر جانے کے لیے نکلیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف والے حوصلہ رکھیں ،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،آصف کرمانی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کا مکمل ایکسرے ہو گا، جو کچھ انہوں نے چھپایا وہ صاف نظر آئے گا۔ نجی مزید پڑھیں

ترکی کا ایران سے ملحقہ 70 کلومیٹر کی سرحد پر دیوار بنانے کا فیصلہ

انقرہ (ایچ آراین ڈبلیو) ترکی ایران کے ساتھ 70 کلومیٹر کی سرحد پر دیوار بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے ، اس دیوار پر خار دار تار اور لائٹس بھی لگائی جائے گی ، ترکی کے مشرقی صوبے ’اگری ‘ مزید پڑھیں

لاڑکانہ کا پریمی جوڑا، تحفظ کے لئے دربدر، پریس کلب پہنچ کر دہائی

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو)‌ چار دن پھلے ھائی کورٹ لاڑکانہ میں پیار کی شادی رچانے والا پریمی جوڑا تحفظ کے لیئے پریس کلب پہنچ گیا۔ لکی غلام شاہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے ضمیر مھر اور پروین مھر نے کھا مزید پڑھیں

ٹنڈوالہ یارٹریفک حادثہ،خواتین،بچوں سمیت 23 افراد زخمی

ٹنڈوالہ یار(ایچ آراین ڈبلیو) سنجرچانگ روڈ پردرگاہ سمن سرکارسے زیارت کے بعد واپس آنے والے زائرین کی مزدا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت مزید پڑھیں

ایرانی فوجی سربراہ کی جانب سےپاکستان پرحملوں کی دھمکی پر گہری تشویش ہے، اورنگزیب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایرانی فوجی سربراہ کی جانب سےپاکستان پرحملوں کی دھمکی پر گہری تشویش ہے.مرکزی صدر اہل سنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پرحملہ درحقیقت پاکستان کی خودمختاری پرحملہ تصورکیاجائےگا- مزید پڑھیں

شیریں مزاری کا قومی اسمبلی کا بائیکاٹ،چیئرمین کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا بائیکاٹ کر دیا ۔ فیصلے سے آگاہ کرنے کے لئے چیئرمین کمیٹی کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ نے محکمہ صحت میں کرپشن کے کیسزاینٹی کرپشن کو دینے کی ہدایت کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا- اجلاس میں صوبائی وزیر صحت، چیف سیکریٹری، سیکریٹری صحت، پرنسپل سیکریٹری اور دیگر شریک ہوئے- اجلاس میں 16 بلین مزید پڑھیں