موسم سرما کے موقع پرشہریوں کولگژری جہاز کی سیرکرائی جائیگی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں موسم سرما کے موقع پر شہریوں کو دنیا کے سب سے بہترین اور لگژری بحری جہاز کی سیر کرائی جائے گی، اس سلسلے میں سعودی کمپنی نے معاہدہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے سعودی کمپنی نے مزید پڑھیں

مسافراپنی منزل کیلئے مقررہ سفری قوائدوضوابط جاننے کی کوشش کریں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی ایئرلائن(السعودیہ) نےمختلف ممالک کے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ اپنی منزل کے لیے مقررہ سفری قوائد وضوابط جاننے کی کوشش کریں اور یہ تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

درندوں کوپالنا قانونا جرم ہے،جنگلی حیات قومی مرکز

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں جنگلی حیات کے قومی مرکز نے متنبہ کیا ہے کہ درندوں کو پالنا قانوناً جرم ہے جس پر بھاری جرمانے اور جیل کی سزا مقرر ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے ترجمان بندر الفالح مزید پڑھیں

کوروناوائرس سے متعلق غلط خبریں پھیلانے والوں کومتنبہ کردیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے کوروناوائرس سے متعلق غلط خبریں پھیلانے والوں کو متنبہ کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وبا کے حوالے سے افواہیں پھیلانے پر 1 سے مزید پڑھیں

ریمیڈیسیور انجکشن کی بڑی تعدادغائب کرنیوالے ملزمان کوگرفتارکرلیا

ممبئی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ریمیڈیسیور انجکشن کی چوری سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے، اسپتال سے انجکشنز کی بڑی تعداد غائب کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں مزید پڑھیں

پروازوں کی سینیٹائزنگ کیلئے اسپیشلسٹ کمپنی سے معاہدہ طے کرلیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی ایئرلائن(السعودیہ) نے کورونا کے پیش نظر مسافروں کو آگاہی فراہم کرنے اور پروازوں کی سینیٹائزنگ کے لیے اسپیشلسٹ کمپنی سے معاہدہ طے کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق السعودیہ اور اسپیشلسٹ کمپنی کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ قتل کیس،سابق پولیس آفیسرڈیرک شاوین کومجرم قراردیدیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)جیوری نے سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا، جس کے بعد ڈیرک شووِن کوعدالت سے گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جیوری نے سیاہ فام جارج فلائیڈ مزید پڑھیں

سسٹم کا استعمال کسی بھی دشواری فنی ٹیم دورکرسکتی ہے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں آن لائن پلیٹ فارم ‘ابشر’ کی انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ سسٹم کے استعمال میں کسی قسم کی دشواری فنی ٹیم دور کرسکتی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے صارفین مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فوری ترسیل کا نیا طریقہ کار جاری کردی گیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں فوری ترسیل زر کا نیا طریقہ کار اور اس کی وضاحت بھی جاری کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں فوری ترسیل زر کے نظام ’سریع‘ نے ترسیل زر کی ایکسپریس مزید پڑھیں

عمان نے شھریوں کو بھارت کا غیرضروری سفرکرنے سے منع کردیا

مسقط(ایچ آراین ڈبلیو) عمان نے بھارت میں کرونا وائرس کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اپنے شہریوں کو بھارت کا غیر ضروری سفر کرنے سے منع کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں